نتائج تلاش

  1. نایاب

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    محترم بہنا لائف اچیومنٹ ایوارڈ کے لیئے محترم شمشاد بھائی بہترین انتخاب ہیں ۔ بلاشبہ وہ بہت متحرک رہے ہیں اردو محفل پر ۔۔۔۔ آپ کی نیک خواہشات پر ڈھیروں دعائیں میری بہنا اردو محفل نہ چھوڑی ہے نہ ہی چھٹے گی ۔ ان شاءاللہ اور رہی ناراضگی تو اللہ سوہنے سے اس صفت سے بچا رکھا ہے ۔ بہت دعائیں
  2. نایاب

    دسویں سالگرہ اراکین و منتظمین اردو محفل کو دسویں سالگرہ مبارک

    السلام علیکم اردو محفل سدا مہکتی چہکتی رہے ۔ آمین اردو محفل میرے نزدیک اک علمی درسگاہ جہاں سے میں نے وہ علم سیکھا جس نے مجھ ان پڑھ کو اس گلوبل گاؤں میں بے انتہا عزت و احترام کے قابل ٹھہرایا ۔ میں رب تعالی کا شکر ادا کرتے اردو محفل کی ترقی کے لیئے سدا دعاگو رہتا ہوں ۔ میرے محترم بھائی...
  3. نایاب

    Discovery Channel کے پروگرام "How The Universe Works - Season 1" کا اردو ترجمہ

    خوبصورت معلوماتی شراکت مزید اقساط کا انتظار رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں
  4. نایاب

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاءاللہ دلی دعائیں اللہ سوہنا دونوں بہن بھائی کو سدا اپنی امان میں رکھے ۔ دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں بھرے علوم نافع مقدر فرمائے ۔۔ آمین ایان شہزادے نے بابا کی نقل اتارنا جان گیا ۔ کیسی گہری محویت کے حامل مشاہدے میں مصروف ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  5. نایاب

    مبارکباد Happy Birthday my baby

    محترم طلحہ تیمور آپ کو دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک اللہ سوہنا آنے والے دنوں کو آپ کے لیئے آسان اور کامیابیوں سے بھرپور فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔ ماما بابا کو بھی تھوڑا تھوڑا کیک دے دینا ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  6. نایاب

    آپ پر سلامتی میرے محترم بھائی بلاشبہ آپ نے سچ لکھا ۔۔۔ بہت دعائیں

    آپ پر سلامتی میرے محترم بھائی بلاشبہ آپ نے سچ لکھا ۔۔۔ بہت دعائیں
  7. نایاب

    مبارکباد ناعمہ ’’عزیز تر‘‘ ۔۔

    ماشاءاللہ محترم و معصوم سی بٹیا پیا دیس سدھار گئیں ۔ دولہا دلہن کو ہو مبارک یہ پاکیزہ سنگم دلی دعاؤں بھری مبارکباد
  8. نایاب

    اردو محفل

    سیاست و مذہب چونکہ براہ راست انساں اور انسانیت سے منسلک ۔۔ اور میرے لیئے ان زمروں سے دور رہنا نا ممکن عمل ۔ سو محفل سے کچھ دن رخصت لے لینا ہی بہتر عمل لگ رہا ہے مجھے بھی ۔۔۔۔۔ شاید کہ " میں " ہی اس سارے ہنگامے اس سارے شوروغوغا کا سبب ہوں ۔ ۔۔ شاید کہ میری رخصت سے حالات بدل جائیں محفل کہ ۔۔۔۔۔۔...
  9. نایاب

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    فی سبیل اللہ فساد جن کا شیوہ ہو ۔ جو احادیث مبارکہ کو انسانوں میں انتشار و فساد پھیلانے کے لیئے استعمال کرنے کے خوگر ہوں ۔ وہ جو قران پاک کے " براہ راست غوروفکر " کے حکم سے نگاہ چراتے صرف تبلیغ فرماتے ہیں ۔ جو اللہ کی زبان سے فرمائے گئے اسوہ حسنہ کے بجائے انسانوں کی زبان سے نکلی روایات پر عمل...
  10. نایاب

    نابینا گورنینس

    سوگ اپنا اپنا لاش اپنی اپنی
  11. نایاب

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    یہ خاموشی ہے تو آپ کا شور کیسا ہوگا ۔؟۔۔۔۔ محترم بلال بھائی جو خاموشی کی اہمیت سے آگاہ ہوتے ہیں ۔ وہ احمقانہ باتیں نہیں کرتے ،،، بہت دعائیں
  12. نایاب

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    1400 سالہ ابحاث نے قران پاک کو " نعوذ با للہ " انسانی عقل کا محتاج ثابت کیا ہے ۔اور یہ بھی ثابت کیا ہے کہ اللہ نے بہت مشکل کتاب " ہدایت " کی صورت انسان تک بھیجی ہے ۔ اور جب تک " قیل و قال " کی محفلوں میں وقت نہ گزارا جائے یہ ہدایت کی کتاب سمجھ نہیں آ سکتی ۔۔یہ کتاب جو کہ سچی کتاب ہے اس وقت تک...
  13. نایاب

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    قران فہمی کا شاہکار تبصرہ ۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ وہ سچی کتاب جسے اس کا بھیجنے والا انسانوں کے لیئے ہدایت قرار دے ۔ جس کے بارے اس کا فرمان ہو کہ ہے کوئی اسے یاد کرنے سمجھنے والا کہ قران آسان ہے ۔۔ اپنے حبیب کو فرمائے کہ " ترتیل سے ٹھہر ٹھہر کر پڑھو ۔ اس میں غوروفکر کرو ۔ قرآن مجید کے مخاطب تمام...
  14. نایاب

    موت سے پہلے موت

    اک اچھی تحریر بہت دعائیں
  15. نایاب

    عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیر و بم

    بہت خوبصورت بہت دعائیں
  16. نایاب

    تاسف قیصرانی بھائی کی پھپھو کا انتقال پرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون حق تعالی مرحومہ پھوپھی جان کی مغفرت فرماتے جنت عالیہ میں بسیرا عطا فرمائے آمین
  17. نایاب

    چین میں جعلی راہبوں کی شامت

    آپ کو بھی " اصلی " ہی مان رکھا ہے محترم بھائی بہت دعائیں
  18. نایاب

    کراچی کا قدیم اور دلچسپ کتاب گھر ’پائنیئربک ہاؤس : بشکریہ روزنامہ نئی بات

    کہیں پڑھا اک جملہ یاد آ گیا ۔ مطالعے کی عادی ہستیوں کا ذکر پڑھ کر ۔ "کسی نے آج کل کے کسی سیاستدان سے پوچھا کہ " سر آپ کے ڈارئنگ روم میں اتنی ساری کتابیں جمع ہیں کون سی کتاب کو آپ نے سب سے دلچسپ اور مفید پایا ۔ سیاستدان نے اک نگاہ کتابوں کی الماری پہ ڈالی اور بے نیازی سے کہا کہ کتابیں کون پڑھے...
  19. نایاب

    عدم فرصت کا وقت ڈھونڈ کے ملنا کبھی اجل

    بہت خوبصورت انتخاب بہت دعائیں
  20. نایاب

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    دین عند اللہ صرف اسلام ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جناب نوح علیہ السلام سے لیکر اب تک دین اسلام کے پیروکار انسانیت کے لیئے امن و سلامتی کے پیغمبر رہے ہیں اور رہیں گے ۔ باقی جن " مسلمین " کی تبلیغ کی بنیاد پر آپ اسلام کو محدود کر رہے ہیں ۔ یہ تو وہ " مسلمین " ہیں جنہیں دیکھ کر شرم آئے ۔۔۔۔۔۔۔ سورت الانعام...
Top