نتائج تلاش

  1. نایاب

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    کیا ابو لہب کو بھی قتل کیا گیا تھا ۔ جس نے آپ کے بارے گستاخانہ ترین کلمات کہے ۔ جس کی " بد زبانی اور ہرزہ سرائی " کے جواب میں اللہ کی جانب سے " سورہ الہب اور سورہ الکوثر " نازل ہوئیں ۔۔۔۔۔؟ وہ تو قتل نہ ہوا اس سبب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  2. نایاب

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    ’توہینِ رسالت کے ملزم کے وکیل کو دھمکیاں‘ کیا خوب خبر ہے ،،،،، ہم کہ جو ہیں عدل و انصاف وسلامتی کے دین کے مبلغ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ دھمکیاں دے رہے ہیں ۔۔ کونسا اسلام ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔ اسلام میں انصاف صاف شفاف ہوتا نظر آتا ہے ۔
  3. نایاب

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    میری محترم بہنا یہ وہ محترم ہستیاں ہیں جنہیں نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نہ صرف معاف فرمایا بلکہ ان کے گھر پناہ لینے والوں کو بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا نبی دونوں جہانوں کی رحمت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلا شبہ وہ انسانی جان کی قدر خوب جانتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
  4. نایاب

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    ابو سفیان ابوجہل وحشی آپ جناب نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ایذا اور تکلیف پہنچانے میں کسی مشرک سے کم تھے ۔ ابوجہل جنگ میں مرا ۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی کسی کو سزا ملی ۔۔۔؟
  5. نایاب

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    یہی تو بدقسمتی ہے کہ ہم نے " منافقین " کے حکم میں " نان مسلم اور مشرکین " کو بلاتخصیص شامل کر رکھا ہے ۔ منافق جو دکھاوے کے لیئے اسلام قبول کرے اور اپنے عمل سے اسلام کو بدنام کرے ۔ اپنے نبی پر زبان دراز کرے ۔ مشرکین اور نان مسلم تو اسلام قبول ہی نہیں کرتے سو ان پر منافقت کا حکم کیسا ۔۔۔۔۔ ؟...
  6. نایاب

    ذہانت اور مچھلی کا شکار

    سبحان اللہ بہت خوبصورت شراکت بہت دعائیں
  7. نایاب

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    قران کا اک حرف بھی کوئی بدل سکے ۔۔۔۔۔ نہیں کسی میں یہ طاقت ۔۔۔۔۔۔ ترجمہ و تفسیر ہمارے بس میں ۔ ۔۔۔۔۔۔ دو بریکٹ لگائیں ۔ اور کسی بھی آیت کو سیاق و سباق سے الگ کر ترجمے میں من پسند حکم حاصل کر لیا ۔۔۔۔۔۔ قران کا وہ حکم تو مانا نہیں جو براہ راست ہمارے اعمال سے تعلق رکھتا ہے ۔ سیاق و سباق سے...
  8. نایاب

    چین میں جعلی راہبوں کی شامت

    اس بارے تو نپولین کا کہا " ناممکن " بارے مقولہ بھی غلط ہوجائے گا ۔ " اے ہنجو تے اسی آپ خریدے بڑیاں چاہواں نال " بہت دعائیں
  9. نایاب

    مسلمانوں کا دین سلامتی کا دین ہے ۔ مگر کم ہی مسلمان سلامتی کو رواج دیتے ہیں ۔ مسلک دین سے بڑھ کر...

    مسلمانوں کا دین سلامتی کا دین ہے ۔ مگر کم ہی مسلمان سلامتی کو رواج دیتے ہیں ۔ مسلک دین سے بڑھ کر عزیز رکھتے ہیں ۔۔۔۔
  10. نایاب

    تعارف مجھے ایڈ کرکے ممنون فرمائیں۔ میرا تعارف یہ ہے

    محترم مائی وائس صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
  11. نایاب

    ارتکاز توجہ کا ناقابل یقین استعمال کا مظاہرہ

    زبردست ۔۔۔۔۔۔ حیرت انگیز بہت دعائیں
  12. نایاب

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا ۔۔۔۔۔۔؟ وعدے وعدے ہی رہتے ہیں ۔ گرجنے والے گرجتے رہتے ہیں اور برسنے والے برس گزر جاتے ہیں ۔۔۔ بہت دعائیں
  13. نایاب

    رئیس فروغ اپنی مٹی کو سرفراز نہیں کر سکتے (رئیس فروغؔ )

    ہائے او ظالم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا تیر مارا ۔۔۔۔۔۔ تڑپنے میں بھی عجب لطف کی انتہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں
  14. نایاب

    5 دسمبر جوش کا یوم پیدائش

    بہت خوبصورت شراکت بہت شکریہ بہت دعائیں
  15. نایاب

    لاہور میں نابینا مظاہرین پر تشدد، پانچ اہلکار معطل

    بلا جھجھک " پاکستانی " کو پاکستانی ہی پڑھیں ۔۔۔۔۔۔۔
  16. نایاب

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    سبحان اللہ کیا ہی قابل عالم ہیں جنید جمشید کی متنازعہ ویڈیو کی صحیح تشریح اور وضاحت http://www.unewstv.com/32494/watch-actual-explanation-translation-of-junaid-jamshaid-s-controversial-video
  17. نایاب

    ن لیگ کی حکومت کی ناکامیاں

    شکر ہے کہ گزشتہ کل اپنے خادم اعلی ملک سے باہر تھے ورنہ یہ سب ناکامیاں دھل جاتیں ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  18. نایاب

    کیا عمران خان ملک بند کرنے میں کامیاب ہو جائے گا؟

    کچھ وقت ملے تو ان نئے 69 سالہ چیف الیکشن کمشنر کی تاریخ پڑھ لیجئے گا ۔ کچھ راز کھل جائے گا کہ کیسے اور کہاں سے متفق ٹھہرے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. نایاب

    لاہور میں نابینا مظاہرین پر تشدد، پانچ اہلکار معطل

    پاکستانی پولیس چاہے کہیں کی بھی ہو ۔۔۔۔۔ اگر حساب و کتاب کا دن سچ ہے تو 90 فیصد عام پاکستانی پولیس جہنم کا ایندھن ہوگی ۔۔۔۔۔۔
  20. نایاب

    کیا عمران خان ملک بند کرنے میں کامیاب ہو جائے گا؟

    سب کچھ ابھی ہی پوچھ لینا ہے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ذرا صبر کہ 8 قریب ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
Top