نتائج تلاش

  1. نایاب

    مشابہت 2

    محترم فاتح بھائی یہی حال ہے اپنا بھی محترم سید زبیر بھائی بہت دعائیں
  2. نایاب

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    استاد محترم دلی معذرت بلاشبہ آپ کی اس بھول میں میرا ہی ہاتھ ہے ۔۔ آپ کی جانب سے " جناب میر " کو داد پڑھ کر بنا یہ دیکھے کہ کس کی غزل ہے ۔ جناب میر کا ذکر چھیڑ دیا ۔۔۔۔۔۔۔ بہت معذرت
  3. نایاب

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    محترم شاہ صاحب آپ نے بالکل درست نشان دہی کی ۔ یہ میری غلطی ہے ۔ بہت شکریہ بہت دعائیں
  4. نایاب

    کیا کوئی مجھے "ولی دکنی۔ سودا۔ درد کے غزلوں کو سمجھا یا تشریح کر سکتا ہے؟

    اور اس " ایک " میر کی غزل ۔۔۔۔۔۔۔ اور تشریح اتنی آسان ۔۔۔۔۔؟ استاد محترم کیا اس غزل کے پہلے مصرع کا ہر لفظ ہی اپنی تشریح میں دیوان سے بڑھ کر وسعت نہیں رکھتا ۔۔ ؟ " کیا " مجھ " عشق"نے " ظالم "کوں " آب" آہستہ آہستہ " یہ صرف مجاز کا بیان نہیں ۔۔۔ "یہ میرے عشق نے کس ظالم کو آہستگی سے پانی کر دیا...
  5. نایاب

    مفت ہوئے بدنام ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد احمدؔ

    واہہہہہہہہہہہ بہت خوب ۔۔ بہت سی دعاؤں بھری داد ۔ کیا خوب فسانہ کر سنائی اک تلخ حقیقت ۔ بہت گہرے مشاہدہ سے ابھرتا ہوا فسانہ اک حساس دل کا نوحہ جو کہ " مستقبل کے معماروں "کے ساتھ ہونے والے تماشے سنا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  6. نایاب

    تصادم

    دہشتگردوں سے کن کے رابطے ہیں اور کون دہشت گردوں کو اپنے مقاصد کے لیئے استعمال کرتے انہیں اپنا " ہمدرد " قرار دیتے ہیں ۔، اس کے لیئے ہمارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیز کا یہ بیان کافی ہے کہ پاکستان ان شدت پسندوں کو کیوں نشانہ بنائے جو...
  7. نایاب

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    اس کالم نے تو ماروی میمن کی شخصیت کو اجال دیا ۔۔ کیا سچ میں ماروی مین اپنے اس بیان پہ اتنی شدت کے ساتھ قائم ہیں ۔ ؟ اور اس سے رجوع کرنے سے انکار کرتے دنیاوی مفاد و اقتدار کو ٹھکراتی رہی ہیں ۔؟۔۔ یہ حقیقت تو کس سے چھپی ہے کہ پاکستان کے معصوم عوام کی زندگیوں سے کھیلنے والے دہشت گرد اور ان دہشت...
  8. نایاب

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار،کراچی- 09 نومبر 2014

    محترم راشد اشرف بھائی ۔ کتاب کی اشاعت پر دلی دعاؤں بھری مبارکباد ۔ کتاب کا نام تلاش کرنے پر بھی نہ مل سکا ۔ بہت دعائیں آپ کے لیئے ۔ آپ کا سجایا اتوار بازار بلاشبہ وقت کے پہیے کو الٹا گھما دیتا ہے ۔ کون سی کتاب کس کی جیب سے پیسے نکال کر خریدی تھی ۔ کون سی کتاب کا کرایہ دینے کے لیئے اماں کا...
  9. نایاب

    سفیر پاکستان

    پکی پکائی کھانے کو ملے تو کون کھڑا رہے چولہے کا سامنے ۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے یہ دھاگہ کھولا ہے ۔ ویسے ہی پیچ بنا لیں ۔۔۔ بہت دعائیں
  10. نایاب

    کیا کیا جائے۔۔؟؟؟

    محترم شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ انہیں سدا خیر کی مصروفیت میں مصروف رکھے ۔آمین آج کل " اختیاری مصروفیت " کو اپنا ئے ہوئے ہیں ۔ بہت دعائیں محترم بہنا سدا خوش و شادوآباد ہنستی مسکراتی رہیں ۔ اللہ سوہنا آپ کا مددگار رہے سدا ذمہ داریوں کو نبھانے میں ۔۔ آمین
  11. نایاب

    سفیر پاکستان

    میں ممبر بن جاؤں گا پیج بنتے ہی ۔۔۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ بہت دعائیں
  12. نایاب

    کیا کیا جائے۔۔؟؟؟

    محترم امن ایمان بٹیا بہنا سدا خوش و شادوآباد ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین انٹرنیٹ زمانہ حال کی سب سے بڑی رحمت بھی ہے اور زحمت بھی ۔ اس گلوبل ولیج میں اپنے کیا بیگانے کیا سب فقط اک "کلک " دبانے کی دوری پہ ہوتے ہیں ۔ یہ سب سے بڑا مدرسہ بھی ہے ۔ جہاں ہر علم اک کلک دبانے پہ پیاسے کے پاس چلا آتا...
  13. نایاب

    محفل کی روح سے ملاقات

    ماشاءاللہ پڑھ کر یوں لگا جیسے خود سن لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں اللہ سوہنا ننھی گڑیا کو سدا اپنی امان میں رکھے دین و دنیا کی رحمتوں سے نوازے ۔ آمین ثم آمین کتنا " اکلاپا " اور " یاسیت " جھلکتی ہے ان لفظوں سے ۔۔۔۔ کتنی مدت ہو چکی میرے محترم بھائی یہ سمندروں میں سفر کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔؟ بہت دعائیں
  14. نایاب

    ممجھے علامہ شبلی نعمانی پر ایک جامع مضمون جاہیے۔۔ مہربانی کر کہ میری مدد کریں؟

    یہ آپ کی اچھی ڈیوٹی ہے محترم بھائی ننانوے فیصد آپ ہی تصحیح کرتے ہیں ۔ بہت دعائیں
  15. نایاب

    تعارف السلام علیکم

    محترم جاوید مرزا بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید ڈسپلے پکچر کمال کی ہے ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  16. نایاب

    انگریزی کی محدودیت

    پچھلے دنوں اردو ادب سے منسلک اک مشہور ہستی نے اردو کے " محدود " ہونے کا شکوہ کیا تھا ۔
  17. نایاب

    انگریزی کی محدودیت

    انگریزی زبان کی اہمیت سے انکار بلاشبہ " جہل " کا عکاس ۔۔۔۔۔ زبان کوئی بھی محدود نہیں ہوتی ہر زبان خودمیں مکمل ہوتی ہے ۔ اور اسے استعمال کرنے والے اس کے اک لفظ سے پوری داستان کا ابلاغ کرنے پر قادر ہوتے ہیں ۔ اور جو اس زبان سے انجان ہوں ان کے نزدیک یہ زبان " فضولیات " میں شامل قرار پاتی ہے ۔ درج...
  18. نایاب

    گِلہ ہوا سے نہیں ۔۔۔

    اے کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر ضمیر کی سنیں بھی تو کیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ بے بس بیچارہ شرمندہ شرمندہ کسی کونے میں پڑا اونگھتا رہتا ہے ۔" بے ضمیروں " سے نگاہ ملائے کیسے ۔۔۔۔؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حساسیت سے بھرپور آگہی کی حامل خوبصورت تحریر ۔ بہت دعائیں
  19. نایاب

    ممجھے علامہ شبلی نعمانی پر ایک جامع مضمون جاہیے۔۔ مہربانی کر کہ میری مدد کریں؟

    کچھ معلومات یہاں سے مل سکتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ نقوش چوتھی دنیا فکر و اخبار جب مضمون مکمل ہوجائے تو محفل اردو پہ بھی شریک کیجئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  20. نایاب

    تعارف ایک اردو کے طالب علم کا تعارف۔۔ جو اپنی علمی تشنگی بجھانے اس فورم پہ تشریف لایا ہے۔۔۔

    محترم محمد دانش اقبال صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
Top