محترم بلال بھائی اگر میڈیکل چیک اپ کلیئر ہے تو بالکل یہ وہم نہ کریں کہ آپ کو اللہ نہ کرے کوئی خطرناک بیماری ہے ۔ 
آپ کچھ دن احتیاط کے طور پر ماسک  استعمال کر دیکھیں ۔ ویسے یہ " پھیپھڑوں پر ورم " ہوجانے کے باعث بھی ممکن ہے ۔ یہ ورم موسمی نزلہ زکام کھانسی میں پرہیز اور علاج میں کوتاہی سے ہو جاتا...