محترم فائزہ صدیقی بہنا بٹیا محفل اردو میں دلی خوش آمدید
تحفظ ختم نبوت سے منسلک سب سے اہم کام یہی ہے کہ " خود اپنی ذات " کو نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے " اسوہ مبارکہ " کی تقلید میں محو کرتے انسانیت کی خدمت کی جائے ۔
گالی دینے والے کو پتھر مارنے والے کو گندگی ڈالنے والے کو " دعا " دی...