نتائج تلاش

  1. نایاب

    افسوس ۔۔سنی تحریک نے جنید جمشید کو توہین رسالت میں گھسیٹ لیا ۔ سرعام معافی مانگنے کے بعد بھی ۔۔۔۔۔

    افسوس ۔۔سنی تحریک نے جنید جمشید کو توہین رسالت میں گھسیٹ لیا ۔ سرعام معافی مانگنے کے بعد بھی ۔۔۔۔۔
  2. نایاب

    کلام سائیں غلام حیدر رحمۃ اللہ علیہ

    سولی دیاں چساں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درد پیاراں دے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہوں ڈونگا کلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈھیر دعاواں محترم اوشو سرکار
  3. نایاب

    بابا گلزار صابری : مجھے بار بار صدا نہ دے ،

    Interview of Gulzar Sabri on Punjab TV; یہاں ان کا اک انٹرویو بھی ہے یہ فیس بک کا صفحہ ہے
  4. نایاب

    سب سے بڑے ملک دشمن جناح اور اقبال تھے!

    محترم بھائی آپ نے بالکل درست کہا ۔۔۔۔۔۔ قائداعظم کی تقاریر ہی کیا 1980 سے لیکر 2014 کے عرصہ میں تو بہت سی " احادیث پاک " بھی " غلط " قرار دی جا چکی ہیں ۔ اور انہیں " غلط " تسلیم کیے بنا چارہ ہی نہیں ۔۔ 2024 تک یہ بھی ثابت ہوجائے گا کہ پاکستان مسلم لیگ کے " بے داڑھی " والوں نے نہیں بلکہ "...
  5. نایاب

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں محترم بہنا بہت ہنسایا آپ نے ۔۔۔۔ آپ مانیں یا نہ مانیں میں نے یہ فقرہ پڑھا ہی نہیں بلکہ سنا بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  6. نایاب

    آپ کو ناروے سیر کیلئے کیوں آنا چاہئے؟

    بہت خوبصورت شراکت بہت دعائیں
  7. نایاب

    بابا گلزار صابری : مجھے بار بار صدا نہ دے ،

    یہ محترم فقیر بابا کی سائٹ ہے ۔۔۔
  8. نایاب

    بابا گلزار صابری : مجھے بار بار صدا نہ دے ،

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہی خوب ہے " صدائے قلندری " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے عاشقوں میں شمار کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوبصورت انتخاب بہت دعائیں
  9. نایاب

    ڈاکٹر خالد سومرو شہید کر دیئے گئے

    سبحان اللہ کیا یہ " مولانا مقتول " دعائے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جناب عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی سنت کو زندہ کرنے کے لیئے " برضا و رغبت " مقتول ہوئے ۔ ۔؟ سو پھر دکھ کیسا خوشیاں منانی چاہیئیں کہ " سنت " کو زندہ کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔ کہاں جناب عمر فاروق رضی اللہ تعالی کہاں اک ایسا سیاسی...
  10. نایاب

    سب سے بڑے ملک دشمن جناح اور اقبال تھے!

    تحریک انصاف کی سیاست " عمران " کی سوچ پو استوار ہے ۔ اور سیاست کے سمندر کے مگر مچھ ابھی عمران کو کچا سیاستدان سمجھتے ہیں ۔ اور عمران ان کی اس خواب خیالی سے خوب فائدہ اٹھا رہا ہے ۔ صاف سیدھی سچی بات ۔۔۔۔۔ کب کرے گا سیاستدان ۔ تحریک انصاف بھی اسی عوام پر مشتمل ہے جو دیگر پاکستانی سیاسی جماعتوں...
  11. نایاب

    ’نئی نسل بھی اتنی ہی بےوقوف ہے‘

    جیدے گھر دانے اہودے کملے وی سیانے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معاشرہ بے بس نہیں ہے معاشرے کو رواں رکھنے کے ذمہ دار معاشرے کی بجائے اپنے گھر سنوارنے میں مصروف ہیں ۔ جوانوں کو اس معاشرے میں لانے والے بزرگ اپنے خون پسینے کی کمائی لگا جوانوں کو ڈگری کی منزل تک پہنچا دیتے ہیں ۔ جوان محنت کرتے شاندار کامیابی بھی...
  12. نایاب

    سب سے بڑے ملک دشمن جناح اور اقبال تھے!

    جو بھی وقت کے حاکم کو للکارے گا ۔ وہ " ملک دشمن " ہی کہلائے گا ۔۔۔۔
  13. نایاب

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    " بھوکا بنگالی " جو اپنی جان مار کر " پٹ سن " اگاتا تھا اور مغربی پاکستان کے سرمایہداروں کی تجوریاں بھرتے خود " سادہ چاول پر مچھلی " رکھ کھاتا تھا ۔ اس کے لیئے بلاشبہ " 16 دسمبر " بہت مبارک اور یادگار دن ہے ۔ اور ہم نے چونکہ " بھوکے بنگالی " سے جان چھڑائی سو قدرت نے ہمارے لیئے " 16 دسمبر " کو...
  14. نایاب

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    " گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے ۔۔ چلے بھی " جاؤ " کہ گلشن کا کاروبار چلے " یہ گاتی اور شرلیاں پٹاخے چلاتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پنجاب پولیس جرائم پیشہ گروہ کا دوسرا نام بن چکی ہے ۔ اس کا سدھار ناممکن نہیں تو انتہائی مشکل ضرور ہے ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  15. نایاب

    سب سے بڑے ملک دشمن جناح اور اقبال تھے!

    قائداعظم اور علامہ صاحب 1980 کے بعد " اسلامیائے " جا چکے ہیں ۔ وگرنہ کیا کیا " خطابات " نہ پائے تھے ان دیوانوں نے ۔۔۔ اب کہیں چونتیس سال بعد اک " شاہین " سامنے آیا ہے ۔ کیا فکر کہ کچھ " گدھ " بھی اس شاہین کی مصاحبت میں ہیں ۔ امید ہے کہ یہ شاہین کبھی یہ صدا بلند نہیں کرے گا کہ " میری جیب " سے...
  16. نایاب

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    ابھی تو " بینڈ ہینڈز " پر یہ حال ہے کہ سوتے جاگتے " عمران " کا بھوت ستاتا ہے ۔ یہ کہاں کا فری ہینڈ کہ " 15 یا 20 یا 22 " ہزار " بچوں اور خواتین " کے لیئے " 50 " ہزار " سیکیورٹی پرسن " تعینات کیئے جاتے ہیں ۔ کنٹینرز کو گننا تو بے وقوفی ہوگی ۔ کیونکہ ملک پاکستان اک عرصہ سے " کنٹینر ملک " بنا چلا...
  17. نایاب

    تعارف asslam o alikum,

    محترم عمر فراز صاحب محفل اردو میں خوش آمدید کیا یہ پینٹنگ آپ نے خود بنائی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ بہت دعائیں
  18. نایاب

    ندیم

    جانے کیوں بھر آئی آنکھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  19. نایاب

    ’نئی نسل بھی اتنی ہی بےوقوف ہے‘

    اب تو پاکستان کی نوجواں نسل سے بات کرتے بھی ڈر لگتا ہے ۔۔ ڈگریاں ہاتھوں میں پکڑے دربدر ٹھوکریں کھاتے اپنے " والدین " کے سامنے شرمندگی کا شکار رہتے رہتے ان کے سینوں میں آگ نہیں بلکہ الاؤ جل رہے ہیں ۔ معاشرتی جبر میں پستے پستے بے حسی کی انتہائی حدوں پر پہنچتے اب یہ نوجواں نسل " حق نہ ملے تو لوٹ...
Top