مجھ ایسے تبصرہ کرنے والے  اور اعتراض اٹھانے اور داد دینے والے تو بلاشبہ صرف اپنے ذہن سے ابھرنے والی سوچ و خیال پر کسی بھی" تخلیق " کو ناپتے ہیں ۔ اور جتنی ہماری علمی استعداد ہوتی ہے اسی کے زیر اثر تبصرہ کرتے ہیں ۔ میرے ناقص خیال میں  لکھنے اور پڑھنے والے کا " علمی و ذہنی تفادت " ابلاغ کی ترسیل و...