نتائج تلاش

  1. نوید ملک

    خوبصورت نظمیں

    بہت اچھے شائستہ ، فرزوق ، اور ضبط ۔۔ طفر آپکی اپنی نظم بھی بہت اچھی ہے 8)
  2. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی قیصرانی بھائی ، پاکستان نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی ، ویسٹ انڈیز کی شمع محمد یوسف کی عمدہ بیٹنگ (192) رنز اور عمر کی عمدہ بالنگ (9 وکٹس) نے گُل کر دی ۔ اور پاکستان نے آسانی سے یہ میچ جیت لیا ۔ باقی پاکستان اور ویسٹ انڈیز دونوں بہت بے اعتباری ٹیمیں ہیں ویسے تو ہار جیت ہر گیم کا حصہ ہے ۔...
  3. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    شائستہ آپ آئیں کب اور گئیں کب ؟ :shock: آٰٰئیں جناب شمشاد صاحب
  4. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    اور اب پاکستانی بھائی کی خبر
  5. نوید ملک

    “ماں “

    دوستو ! ماں کی عظمت اور رتبہ بیان کرنے کیلٰئے یہ سلسلہ شروع کیا ہے ۔ امید ہے کہ سب دوست اس میں حصہ لیں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “ماں کی دعا“ حضرت موسیٰ علیہ سلام نے ایک دفعہ اللہ تعالیٰ سے پوچھا میرے ساتھ جنت میں کون ہو گا ۔ ارشاد ہوا "فلاں قصاب تمہارے ساتھ ہو گا" حضرت...
  6. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    حاضر جناب قیصرانی بھائی ایک کام میں مصروف تھا اس لٰئے 8) اب آپ ہی آ جاٰئیں ، یا جس کا بھی دل کرے
  7. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    خبریں پڑھ لیں پاکستانی بھائی ، لیکن ایک خبر تو دی ہی نہیں کہ چچا مشرف اس وقت قوم سے خطاب کر رہے ہیں
  8. نوید ملک

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    السلام علیکم آج دال ماش اور فرائیڈ فش ،،،،،،،، ویسے دال مجھے بہت پسند ہے جہاں تک یاد آتا ہے بچپن میں اردو قاعدے میں سے سبق سناتے وقت بھی “د“ کھا جاتا تھا ‌ :lol:
  9. نوید ملک

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    السلام علیکم 1 دن کی چھٹی کے بعد حاضر ، ویسے چھٹی میں نے لازمی کرنی ہوتی ہے کیونکہ سکولوں گھسان دا آپڑاں مزا اے :lol: حضرت علی رضہ کا قول ہے “غریب وہ ہے جس کا کوئی دوست نہ ہو“ حاضری لگ گٰئی ناں میری :?:
  10. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    السلام علیکم کیسے ہیں سب احباب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اب آئیں پاکستانی بھائی اور اپنی خبر دیں
  11. نوید ملک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت زندگی ٹھہری تو پھر اس کی ضمانت کیا سو تم سے عہد کرتے ہیں نہ کچھ پیمان لیتے ہیں
  12. نوید ملک

    عشق

    کچھ حادثے بھی ایسے الم ناک ہو گئے پھولوں میں جو پلے تھے وہی خاک ہو گئے ہم سادہ دل بہت تھے مگر راہِ عشق میں اتنے فریب کھائے کہ چالاک ہو گئے
  13. نوید ملک

    بیت بازی

    کچھ اہتمامِ خصوصی کی فکر کر ساقی کہ آج رندوں کے ساتھ اک پارسا بھی ہے
  14. نوید ملک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    یہ بھی ایک رنگ ہے شاید میری محرومی کا کوئی ہنس دے تو محبت کا گماں ہوتا ہے
  15. نوید ملک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    صبح کے اجالے میں ڈھونڈتا ہے تعبیریں دل کو کون سمجھائے خواب خواب ہوتے ہیں
  16. نوید ملک

    احادیث‌ نبوی

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی فضیلت حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ۔ دو ہی آدمیوں پر رشک کر سکتے ہیں ایک تو اس شخص پر جس کو اللہ نے روپیہ دیا اور اسکو نیک کاموں میں خرچ کرنے کی توفیق دی ، دوسرے وہ شخص جسکو اللہ نے قرآن و...
  17. نوید ملک

    احادیث‌ نبوی

    سبحان اللہ جزاک اللہ پاکستانی
  18. نوید ملک

    "میری پسند"

    دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے اے روحِ عصر جاگ کہاں سو رہی ہے تو مقتل کو راہ ملتی ہے کوئے حبیب سے
  19. نوید ملک

    خوبصورت نظمیں

    میرے من میں دیپ جلا سائیں کبھی رات اندھیری بھی ٹوٹے کبھی صبح صادق بھی پھوٹے کبھی چمکے تیری ضیا سائیں میرے من میں دیپ جلا سائیں ہو رنج بہاراں جیسا بھی ہو بادو باراں جیسا بھی ہو جتنی تیز ہوا سائیں میرے من میں دیپ جلا سائیں کبھی جھوٹ نہ بول سکو مولا کبھی کفر نہ تول سکومولا...
  20. نوید ملک

    خوبصورت نظمیں

    بہت خوب شائستہ ، فرحت عباس شاہ کی بہت ہی خوبصورت نظم ہے ۔ میں ‌تو نہیں بھول سکتا یہ نظم :lol:
Top