تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ ہم ڈھونڈتے ہیں اپنے رشتوں کو
سنو جاناں! کبھی ایسا نہیں ہوتا
تمہیارے اور میرے چاہنے سے کچھ نہیں  ہوتا
کہ سب رشتے ، سبھی بندھن کہیں پہلے سے رکھے ہیں
وہ سارے آنے والے پل جو آخر بیت جاتے ہیں
وہ ہم سے جیت جاتے ہیں
وہ سب پہلے سے رکھے ہیں
سمجھ کر سوچ کر رکھے ہیں
سارے...