نتائج تلاش

  1. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    باغ جی ذرا یہاں بھی توجہ کریں آپکی آمد سے محفل باغ باغ ہو گئی 8)
  2. نوید ملک

    پنجابی گیت

    ضبط یہ گانا نور جہاں کی آواز میں سننا تھا لگتا ہے عینی کے انگلش سٹائل والا سن لیا :wink: سجنڑاں نے پُھل ماریا میری روح فلک تائیں روئی لوگوں کے پتھروں کی مجھے پیڈ ذرا وی نہ ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوٹ : پُھل بمعہ گملا بھی نہیں تھا :lol:
  3. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    شکر الحمدللہ جناب بالکل ٹھیک ٹھاک :) اور اب شمشاد صاحب
  4. نوید ملک

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    آپکا اندازہ ٪99۔99 درست ہوا سارہ :lol:
  5. نوید ملک

    مبارکباد ضبط کی ترقی

    اور یہ پوسٹ کرنے کے بعد میں نے غور سے دیکھا کہ آپ مشاق بنے ہیں ناں کہ مشتاق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لئے شعر واپس
  6. نوید ملک

    مبارکباد ضبط کی ترقی

    اس سے پہلے کہ ضبط کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے مبارک ہو ضبط جناب بہت بہت اس عہدہ کی
  7. نوید ملک

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    السلام علیکم قیصرانی بھائی دو دن کے بعد اس دھاگے پہ آ رہا ہوں یہ مت سمجھیے گا کہ 2 دن بھوکا رہا :wink: آج پکا پکایا نہیں ملا ، کیونکہ آج باربی کیو بنانے تھے اور اس سلسلے میں اکثر میری ہی شامت آتی ہے تو ابھی مٹن چانپیں بھون کر آ رہا ہوں ، وائل بھوننگ کافی چکھ لیں تھیں اس لئے کھانے کی نوبت ہی...
  8. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    السلام علیکم جاوید بھائی سے پہلے میں آ جاؤں اگر برا نہ لگے ۔ کیسے ہیں قیصرانی ؟ اب جاوید بھائی آ جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا ‌تو قیصرانی بھائی آکر مجھے بتائیں گے اپنا حال احوال 8)
  9. نوید ملک

    مبارکباد شائستہ محسن بن گئیں

    بہت بہت مبارک ہو شائستہ محسن بننے پر :)
  10. نوید ملک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    یہ سخن جو ہم نے رقم کیے، یہ ہیں سب ورق تیری یاد کے کوئی لمحہ صبح وصال کا کئی شام ہجر کی مدتیں (فیض)
  11. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی جناب حاضر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے ہچکیاں آٰٰئیں تو سوچا یقینآ یہاں پکارا گیا ہوں :lol: آئیں قیصرانی بھائی
  12. نوید ملک

    خوبصورت نظمیں

    زبردست شائستہ ۔۔۔۔ اگلی قسط کب سنا رہی ہیں 8)
  13. نوید ملک

    ایک کہانی ، بڑی پرانی

    کسی گاؤں میں ایک گونگا لڑکا رہتا تھا اسے گاؤں کی بہری لڑکی سے عشق ہو گیا دونوں میں بہت پیار تھا گونگا جب بھی گانا گاتا بہری اسے سن کر دوڑی چلی آتی گونگے کی آواز میں اتنا درد تھا کہ اسے سن کر بہری کے آنسو نکل آتے بہری کا ایک اندھا چچا ہوتا ہے وہ ایک دن دونوں کو کھیت میں پیار کی باتیں کرتے ہوئے...
  14. نوید ملک

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    خود اپنے لئے بیٹھ کہ سوچیں گے کسی دن یوں ہے کہ تجھے بھول کے دیکھیں گے کسی دن (امجد اسلام امجد) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ د
  15. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی ہاں ایسا ہی سمجھ لیں :wink: شمشاد صاحب نظر آ رہے ہیں انہیں ہی بلا لیتے ہیں پھر
  16. نوید ملک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    تم نے مرجھائے ہوئے پھول کبھی دیکھے ہیں؟ دل کی قبروں پہ پڑے ۔۔۔۔۔۔۔ ہجر کی لاش کی آنکھوں پہ دھرے تم نے اکتائے ہوئے خواب کبھی دیکھے ہیں ؟ درد کی پلکوں سے لپٹے ہوئے گھبرائے ہوئے تم نے بے چین دعائیں کبھی دیکھی ہیں ؟ محبت کے کناروں پر بھٹکتی پھرتی تم نے دیکھا ہے مجھے؟ کیا کبھی دیکھا ہے مجھے؟
  17. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    نہیں قیصرانی بھائی اس گیم میں ذرا تشدد کا عنصر پایا جاتا ہے ، ٹھاہ ٹھاہ ہاتھوں پہ مارنا ہوتا ہے ، اور ہاتھ بچانے ہوتے ہیں ، جس نے ہاتھ بچا لیا ، وہ سکندر
  18. نوید ملک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
  19. نوید ملک

    عشق

    عشق ان ظالموں کی دنیا میں کتنی مظلوم ذات ہے اے دل (مصطفیٰ زیدی)
  20. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی قیصرانی بھائی یہ سوال پہلے بھی پوچھا تھا آپ نے اور جواب بھی دیا تھا شاید وہ پوسٹ آپکی نظروں سے نہیں گزری میں‌نے پچھلی پوسٹ سے نقل لگانے کی کوشش کی کہ کہیں سیاسی لیڈروں جیسا بیان نہ جائے لیکن یہ دھاگہ تو یوں دوڑتا ہے جیسے موٹر وے پر گاڑیاں :lol: چوچیاں ایک لوکل گیم ہے جس میں دو فریق آمنے...
Top