نتائج تلاش

  1. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی چوچیاں ایک لوکل گیم ہے پنجاب کے دیہات کی جس میں آمنے سامنے بیٹھ کر ایک دوسرے کے ہاتھ لال و لال کرنے ہوتے ہیں ، معافی مانگنے والے انداز میں ہاتھ سامنے رکھ کر ۔ سمجھ آ گٰئی جناب کیا نہیں تو ایڈریس بتائیں بالمشافہ ملکر سمجھا دوں‌گا ۔ جی شمشاد صاحب آٰئیں
  2. نوید ملک

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جی میڈم جی ، میں زور و شور سے سبق یاد کر رہا ہوں ۔ لیکن بروسٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹ یاد رکھیں براہ کرم ۔ حاضری لگا لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. نوید ملک

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جی شائستہ ہونے کو کچھ بھی ہو سکتا ہے
  4. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    حاضر جناب ۔ آپس میں ہی چُوچیاں کھیلتے ہیں :lol: ۔ ویسے چوچیاں سمجھ آ گیا کیا :?: ۔ اور یہ باس صاحبہ کون ہیں؟ ۔ ابھی یہ نک نیمز یاد کرنے ہیں ۔
  5. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    آپ بلائیں اور ہم نہ آئیں ایسے بھی حالات نہیں :wink: اب پھر کی بورڈ آپ ہی کی طرف سرکا دیتا ہوں
  6. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    میں تھکتا نہیں بھائی بقول وسیم اکرم کیونکہ میں سگریٹ نہیں پیتا
  7. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی شمشاد صاحب سچ کہا آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی
  8. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    ششششششششششکریہ 8) قیصرانی ویسے اب کس کو آنا ہے یا میں ہی بار بار آتا رہوں
  9. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    لبیک
  10. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    اللہ کا کرم ہے جناب ۔ کیا ہو رہا ہے؟
  11. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    السلام علیکم ۔۔۔ جی جناب کیسے ہیں شمشاد جی اور قیصرانی جنابان
  12. نوید ملک

    "میری پسند"

    لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے جو لوحِ ازل میں لکھا ہے جب ظلم و ستم کہ کوہ گراں روئی کی طرح اڑ جائیں گے ہم محکوموں کے پاؤں تلے جب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی اور اہلِ حکم کے سر اوپر جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی جب ارضِ خدا کے کعبے سے سب بت اٹھوائے جائیں گے ہم اہلِ صفا ، مردودِ...
  13. نوید ملک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    دلِ سوختہ ملے گا تجھے جب کوئی کہیں شدت سے ایک شخص تجھے یاد آٰے گا (اعتبار ساجد)
  14. نوید ملک

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    السلام علیکم ۔ اگر نئی روشنی سکول ہے تو جناب ہمیں بھی داخلہ دے دیں ۔ہم بھی امتیازی نمبروں سے فیل ہوتے رہے ہیں ۔ ویسے آتے ہی جو سبق ملا وہ بھی مشکل تھا ، محترم استاد جی میں سبق یاد تو کر لوں اگر یہ حوصلہ دیں کہ سبق کی اگلے لائن ہو گی۔۔۔۔ صبح‌ہوئی دادی امان نے مرغی کا دڑبہ کھولا۔۔ تو اس میں سے...
  15. نوید ملک

    خوبصورت نظمیں

    شکریہ شائستہ ، میں ٹھیک ہوں الحمدللہ ۔ آپ سنائیں ۔ وہاں بھی پوسٹ کر دیں گے ۔ اب آٰئے جو ہیں تو کچھ نہ کچھ تو کریں گے ہی ۔ ظفری کو شاعری پر کہا ۔ عمر پر نہ سمجھا جائے :lol:
  16. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    اللہ کا کرم ہے جناب ۔ آج نفری بہت کم کم ہے :?:
  17. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 7

    اسلام وعلیکم اور کوئی نہیں آیا تو چلیں جی ہم ہی بن بلائے چلے آتے ہیں ۔ قیصرانی صاحب بھی اکیلے ہی بیٹھے ہیں آج ۔ کیسے مزاج ہیں جناب ؟
  18. نوید ملک

    عشق

    پتھر دل بے حس لوگوں کو یہ نقطہ کیسے سمجھائیں عشق میں کیا بے انت نشہ ہے یہ کیسی سرشاری ہے (اعتبار ساجد)
  19. نوید ملک

    تعارف نواں آیاں

    شکریہ سب دوستوں کا
  20. نوید ملک

    خوبصورت نظمیں

    مجھے اکثر یہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی ہجر کا خوف بے مطلب ، وصل کے خواب بے معنی کوئی صورت نگاہوں میں کہاں دن رات رہتی ہے اسے کیوں خامشی کہیے کہ جس میں بات رہتی ہے یہ آنسو بے زباں آنسو بھلا کیا بول سکتے ہیں کہاں دل میں کسی کی یاد سے طوفان اٹھتے ہیں کہاں پلکوں کے سائے میں نمی دن رات رہتی...
Top