پاگل 
ماہرِ نفسیات تازہ تازہ صحت یاب ہوئے پاگل سے کہتا ہے مبارک ہو تم ٹھیک ہو گئے ہو ۔
ٹھیک پاگل: کیا فائدہ ایسے ٹھیک ہونے کا اچھا بھلا پہلے فرانس کا صدر تھا ۔ :lol: 
ایک صاحب پاگل خانے کے دورے پر گئے وہاں سب پاگل خیالی موٹر سائیکل چلا رہے تھے اور منہ سے “ ہینگ ہینگ “ کی آوازیں نکال رہے تھے...