اویغور کھانا کیسا لگا؟ میں نے یہاں چند بار کھایا ہے اور خوب تھا۔
اویغور زبان چین میں عربی رسم الخط میں کافی تبدیلی کے ساتھ ہی لکھی جاتی ہے۔ عموماً اس پر اعراب بھی ہوتے ہیں۔
گلاسگو میں تو خاص سردی نہیں ہوتی۔ کتنا درجۂ حرارت تھا؟
برطانیہ میں جنگ عظیم کے مانومنٹ کافی ہیں یہ بھی ان میں سے لگتا ہے
پھر سی فوڈ کیسا تھا؟
جنوری میں ہیبریڈیز مغرب کے وقت جانا تو کافی ویران رہا ہو گا؟