نتائج تلاش

  1. ز

    کیمبرج میں ایک دن

    سیل فون اتنے عام ہو گئے کہ اکثر ممالک سے پبلک پے فون وغیرہ ختم ہو چکے ویسے میں تو کھانے کے معاملے میں سب کچھ کھانے پر یقین رکھتا ہوں لیکن برطانیہ میں حلال یا ویجی کھانا تو آسانی سے مل جاتا ہے۔
  2. ز

    وائٹ ماؤنٹینز میں خزاں

    شکریہ۔ تصاویر کو محفوظ ہی رکھیں۔ یہ نہ ہو غلطی سے ادھر ادھر پوسٹ ہو جائیں
  3. ز

    وائٹ ماؤنٹینز میں خزاں

    ہاہاہا کیا ٹرم ہے!
  4. ز

    بارسلونا کی سیر

    پریزنٹیشن سے تو خوب لگ رہا ہے۔ امریکا میں جب بھی کھایا مزے کا لگا
  5. ز

    بارسلونا کی سیر

    پھر تو وہاں سے دور ہی رہنا بہتر ہے
  6. ز

    بارسلونا کی سیر

    آپ نے بھی وہی کہا جو میں نے کہا تھا 😀
  7. ز

    بارسلونا کی سیر

    فوٹوشاپ یا فون کی فوٹو ایڈٹنگ ایپ
  8. ز

    ریٹائرمنٹ

    یاددہانی کہ ویک اینڈ ہے اور لکھنے کا اچھا موقع
  9. ز

    روزانہ قدم

    مریم افتخار کی پوسٹ سے یاد آیا کہ مجھے گارمن کی گھڑی پہنتے نو سال ہو گئے۔ قدموں کے کچھ اعداد و شمار: کل قدم: 2 کروڑ 75 لاکھ اوسط روزانہ قدم: 8368 ایک دن کا ریکارڈ (مونٹریال میں): 38920 ایک ہفتہ کا ریکارڈ (فرانس میں): 151346 ایک مہینہ کا ریکارڈ: 426856
  10. ز

    وائٹ ماؤنٹینز میں خزاں

    ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ ویسے پلازما ٹی وی ہے جو اب آتے بھی نہیں
  11. ز

    ریٹائرمنٹ

    اگر آپ برا نہ مانیں تو ایک سوال: کیا آپ کے بال بچے ہیں؟ چالیس کی عمر میں بچے ابھی چھوٹے ہوتے ہیں اور ان کے بڑے اخراجات ابھی مستقبل میں ہوتے ہیں۔
  12. ز

    کیمبرج میں ایک دن

    خوب! یہ تو زیادہ نہیں ہے کہ شہر میں چلنا ہی بہترین ہے ایکسپلور کرنے کے لئے
  13. ز

    کیمبرج میں ایک دن

    انہوں نے بذریعہ ale خوب ڈسکوری کی لیکن آپ نے ایل ٹرائی کی؟
  14. ز

    کیمبرج میں ایک دن

    پچھلے ماہ برطانیہ میں حیرت ہوئی کہ یہ باکس ابھی تک موجود ہیں
  15. ز

    کیمبرج میں ایک دن

    دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سال اپریل میں جب ہم برطانیہ گئے تو بھی اکثر دن سورج چمک رہا تھا
  16. ز

    بارسلونا کی سیر

    perspective correction
Top