خوبصورت اور چھوٹا سا شہر ہے۔ ایک دو میل (Royal Mile؟) کافی ہیں پرانے شہر کے۔ پچھلے ماہ کی میری تصاویر جلد آ رہی ہیں جو مریم کی تصاویر کی complimentary ہیں
بھائی نے گلاسگو میں کافی وقت گزارا ہے۔ اس سے بات ہوئی تو معلوم ہوا کہ میں غلطی پر ہوں۔ اوسطاً درجۂ حرارت زیادہ نیچے نہیں جاتا لیکن کبھی کبھار شدید خنکی ہو جاتی ہے
کوئی اڑھائی سال پہلے کی بات ہے ہم میمتھ کیو نیشنل پارک دیکھ کر شکاگو روانہ ہوئے۔ ریاست الینائے فلوریڈا کے بعد امریکا کی فلیٹ ترین ریاست ہے۔ الینائے کے زرعی علاقوں کی سیدھی سڑکوں پر ڈرائیو کرتے شکاگو کے مضافات میں پہنچے جہاں ہمارا قیام تھا۔