تقریباً یہی مشاہدہ امریکی ٹرینوں کی بابت بھی تھا۔ ڈیٹرائٹ سے شکاگو بذریعہ ٹرین جانا تھا تو علم ہوا کہ ٹرین تین چار گھنٹے لیٹ ہے۔ایک اور مشاہدہ جو ہوا وہ یہ تھا کہ سکاٹ لینڈ کی ٹرین ٹیکنالوجی اور ماڈلز تقریبا پاکستان والے ہی تھے (آگے آپ خود اندازہ لگا لیں)۔
انگلینڈ میں ٹرینز کے ماڈلز بھی اور سروس بھی اس قدر اچھی ہے کہ رشک آتا ہے۔ میں نے ٹرین پر بیسیوں سفر کیے لیکن صرف ایک بار ٹرین لیٹ تھی وہ بھی آنے میں نہیں بلکہ راستے میں متوقع متبادل راستے کے باعث۔ لیکن انہوں نے پورا ٹائم ٹرین میں اعلانیہ طور پر بار بار معذرت کی، سب کو کھانے پینے کی اشیاء مفت دیں اور گھر واپس آ کر پتہ لگا کہ ٹرین لیٹ ہوجائے تو ریفنڈ کلیم کر سکتے ہیں، ہم نے کر دیا اور انہوں نے چند دن بعد دے بھی دیا۔ یادگار تھا یہ معاملہ اور یہ سفر تھا گلاسگو سے برمنگھم کا۔ تاہم جو سکاٹ لینڈ کے اندر اندر ٹرینز زیر استعمال ہیں وہ پاکستانی ٹرینز سے کافی حد تک ملتی جلتی ہیں۔ انگلینڈ میں بھی مختلف کمپنیز کی ٹرین سروسز ہیں لیکن سبھی تقریبا اسی لیول کی ہیں جس کا آغاز میں ذکر کیا۔تقریباً یہی مشاہدہ امریکی ٹرینوں کی بابت بھی تھا۔ ڈیٹرائٹ سے شکاگو بذریعہ ٹرین جانا تھا تو علم ہوا کہ ٹرین تین چار گھنٹے لیٹ ہے۔
پانی Firth of Forth ہے یا North Sea؟
غالبا فرتھ آف فورتھ ہی ہے جو آگے جا کر نورتھ سی سے جا ملتا ہے۔پانی Firth of Forth ہے یا North Sea؟
جی یہ وہی واٹ صاحب ہیں، جن کا سب سائنس سٹوڈنٹس کی واٹ لگوانے میں اہم کردار ہے۔جیمز واٹ کا مجسمہ (مزید تفصیلات یاز صاحب سے جانیں اگر یہ وہی واٹ صاحب ہیں جن کے نام پہ واٹ کو یونٹ آف پاور بنایا گیا):
20230122_140041 by Maryam Iftikhar, on Flickr
یعنی یہ بھی سکاٹش تھے!جی یہ وہی واٹ صاحب ہیں، جن کا سب سائنس سٹوڈنٹس کی واٹ لگوانے میں اہم کردار ہے۔