اوبن اور ایڈنبرا کے چند مناظر
مریم افتخار محفلین اتوار بوقت 1:46 شام #27 اصل میں ہم جب اوبن پہنچے تو فیری چند منٹ قبل جزیرہ مل کے لیے نکلی تھی اور اگلی فیری تقریبا تین بجے جانی تھی۔ ہم نے اس کی ٹکٹ خریدی اور پھر انتظار کے گھنٹوں میں اتنی دور تک واک شروع کی جہاں تک ہو پائے۔ کچھ مقامی مارکیٹ بھی کھنگالی۔
اصل میں ہم جب اوبن پہنچے تو فیری چند منٹ قبل جزیرہ مل کے لیے نکلی تھی اور اگلی فیری تقریبا تین بجے جانی تھی۔ ہم نے اس کی ٹکٹ خریدی اور پھر انتظار کے گھنٹوں میں اتنی دور تک واک شروع کی جہاں تک ہو پائے۔ کچھ مقامی مارکیٹ بھی کھنگالی۔
مریم افتخار محفلین اتوار بوقت 1:47 شام #29 یہ فیری ٹرمینل تھا جہاں واپس آنا تھا اور آئے: آخری تدوین: اتوار بوقت 2:47 شام
مریم افتخار محفلین اتوار بوقت 1:49 شام #30 اسے سی فوڈ کیپیٹل بھی کہا جاتا ہے اور ہمارا شوق بھی تھا کہ واپسی پر سی فوڈ ٹرائے کریں گے۔ آخری تدوین: اتوار بوقت 2:47 شام
مریم افتخار محفلین اتوار بوقت 1:50 شام #31 جب ہم واپس ٹرمینل تک آئے تو: آخری تدوین: اتوار بوقت 2:48 شام
مریم افتخار محفلین اتوار بوقت 1:51 شام #32 چونکہ جنوری میں دن وہاں خاطر خواہ چھوٹے ہوتے ہیں اس لیے عصر کا وقت تھا: آخری تدوین: اتوار بوقت 2:48 شام
مریم افتخار محفلین اتوار بوقت 1:53 شام #33 ہم فیری پر سوار ہو کر پانی میں آگئے تاکہ ایک گھنٹے کی مسافت پر واقع جزیرے پر جا سکیں: آخری تدوین: اتوار بوقت 2:48 شام
مریم افتخار محفلین اتوار بوقت 1:55 شام #35 مگر ان سے زیادہ خوبصورت وہ نارنجی گولہ تھا: آخری تدوین: اتوار بوقت 2:49 شام
مریم افتخار محفلین اتوار بوقت 1:56 شام #36 جو نہ صرف غروب ہوتے ہوئے کسی پینٹنگ کا منظر پیش کر رہا تھا: آخری تدوین: اتوار بوقت 2:53 شام
مریم افتخار محفلین اتوار بوقت 1:57 شام #37 بلکہ مجھ ایسے مسافروں کے ذہن میں یہ بھی ڈال رہا تھا: آخری تدوین: اتوار بوقت 2:53 شام
مریم افتخار محفلین اتوار بوقت 1:59 شام #38 کہ سورج کا مشرق سے ابھر کر مغرب میں غروب ہونا آخر کیا پیغام دیتا ہے؟: آخری تدوین: اتوار بوقت 2:53 شام
مریم افتخار محفلین اتوار بوقت 2:00 شام #39 اس ایک گھنٹے میں ہماری نظریں کبھی ڈوبتے سورج پر رہیں اور کبھی چنچل لہروں پر: آخری تدوین: اتوار بوقت 9:25 شام
مریم افتخار محفلین اتوار بوقت 2:01 شام #40 یہاں تک کہ جزیرے کے آثار نظر آنے لگے: آخری تدوین: اتوار بوقت 2:54 شام