چونکہ ایک مہاتما ہوا کرتے تھے جو دورِ حکومت سے قبل فرمایا کرتے تھے، "نوجوانو، میں تم لوگوں سے کبھی جھوٹ نہیں بولوں گا سارے معاہدے پبلک کروں گا" وغیرہ وغیرہ 
لیکن چلو جو بھی ٹھیک ہے آپ معہ جہانگیر ترین سوشل میڈیا آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ کے پیسے کو آرڈر آف کورٹ کے فائن میں ایڈجسٹمنٹ کو دفاع کرنا جاری...