پہلے دن کی جھلکیاں۔ پچ میں کافی جان تھی اور کچھ بلے بازوں کو کافی شاندار گیند پڑی۔ لیکن زیادہ تر وکٹس شاہینو نے خود گفٹ کی۔ بولے تو پہلے بلے بازی کا فیصلہ مناسب تھا۔۔۔
میں میچ کی ایک گیند بھی نہ دیکھ پایا ابھی جھلکیاں دستیاب ہوتی ہیں تو دیکھتا ہوں۔ لیکن جس طرح کی پچ تھی ٹاس جیتنے پر پہلے باؤلنگ کا چانس نہیں لینا چاہیے تھا؟ کیا کہتے ہیں کرکٹوی اہل محفل ؟
پرتھ میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں شاہین حاوی رہے۔
میچ کے اہم نکتے، بابر اعظم کی شاندار اننگ۔ اسد شفیق کی ہمیشہ کی طرح قابل اعتماد بیٹنگ اور مبینہ 16 سالہ نسیم شاہ کا دوسری اننگ میں مختصر اسپیل تھا۔۔۔
تیسرا ٹی ٹوئنٹی پرتھ میں جاری۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں محض 106/8 رنز ہی بنائے ہیں۔
جواب میں آسٹریلیا 57/0
6 اعشاریہ 2 اوورز کا کھیل !!
پاکستان کی ٹیم کینگروو لینڈ کے دورے پر ہے جہاں اسکو 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلنے ہیں۔
آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بارش جیت گئی۔
جسکا مطلب یوں بھی ہے کہ ہنوز شاہین پہلے نمبر پر ہی براجمان رہیں گے۔۔
چھوٹا سا اک گاؤں تھا جس میں
دیئے تھے کم اور بہت اندھیرا
بہت شجر تھے تھوڑے گھر تھے
جن کو تھا دوری نے گھیرا
اتنی بڑی تنہائی تھی جس میں
جاگتا رہتا تھا دل میرا
بہت قدیم فراق تھا جس میں
ایک مقرر حد سے آگے
سوچ نہ سکتا تھا دل میرا
ایسی صورت میں پھر دل کو
دھیان آتا کس خواب میں تیرا
راز جو حد سے باہر...
نیشنل ٹی 20 کپ 2019 آج سے اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہو رہا۔ پچھلے ٹورنامنٹس کے برعکس ابکی بار ٹیمز شہروں کی بجائے ریجنز کے نام پر ہیں جو کہ نئے ڈومیسٹک نظام کا حصہ ہے۔
پنجاب سینٹرل
پنجاب ساؤتھرن
سندھ
بلوچستان
کے پی کے
نارتھرن