نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان او؟

    پاکستان او؟
  2. عبداللہ محمد

    وہ جو کہتے تھے احتساب ہم خود سے شروع کریں گے، وقت آیا تو پی ڈی اے کے پیچھے چجپ گئے

    یار وہ اس حکومت میں190 ملین پاؤنڈ واپس آئے تھے۔ اُن پر حکومت کچھ بولے گی، کدھر گئے کہاں استعمال ہوں گے وغیرہ وغیرہ :)
  3. عبداللہ محمد

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    T20Is first, decision on Tests after that - BCB on Pakistan tour برف پگھلی تو ہے۔ ٹیسٹ کے لئے بھی آنا ہی پڑے کے اگر نہ آئے تو 120 ٹیسٹ چمپئین شپ پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔۔
  4. عبداللہ محمد

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    یہ اگلی دفعہ آیا تو اسکی جگہ باری بھی کسی سکیورٹی آفیشل کو دے دینی ہے، اس نے بھی اس سے زیادہ رنز کر لینے ہیں۔۔۔
  5. عبداللہ محمد

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    پاکستان نے دوسری اننگ 555/3 پر ڈیکلئیر کردی لنکا کو 476 رنز کا ہدف ملا ہے۔ اور شاہینو کو 5 سیشن ۔۔۔
  6. عبداللہ محمد

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    عابد علی 174 پر آؤٹ۔ اور یوں انہوں نے کیرئیر کا اعلیٰ ترین اسکور رقم کر لیا۔ پاکستان 355/2 لیڈ 275 رنز۔ کل ٹی تک پاکستان کے پاس بہت کافی وقت ہے اظہر اور بابر بھی سینچری جڑ سکتے ہیں۔۔۔
  7. عبداللہ محمد

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    ایدھر پوسٹ کی اُدھر شان مسعود لڑھک گئے ٹی ڈے 3 پاکستان 282/1
  8. عبداللہ محمد

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    عابد علی اور شان مسعود دونوں کہ سینچریاں !! پاکستان 191 آل آؤٹ & 269/0 سری لنکا 271 پاکستان لیڈ بائے 193 رنز عابد علی پہلے دونوں ٹیسٹ میچز سینچری اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی جبکہ مجموعی طور پر 9 کھلاڑی بن گئے۔ ان سے آگے ان محمد اظہرالدین ہی ہیں جس نے پہلے تین میچز میں سینچریاں جڑ رکھی ہیں۔۔۔
  9. عبداللہ محمد

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    اسٹمپش ڈے 2 پاکستان 191/10 & 57/0 لنکا 271/10 پاکستان ٹرائل بائے 23 رنز ایک دفعہ تو میچ شاہینو کے ہاتھ سے سلپ ہوتے نظر آ رہے تھے لیکن ہنوز کولیپس کے قوی امکانات موجود ہیں۔۔
  10. عبداللہ محمد

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    وارث بھائی آپ کچھ دیر پہلے ہی اس لڑی میں قدم رنجہ فرما دیتے تو شاید اتنی لیڈ تک معاملہ پہنچتا ہی ناں۔۔
  11. عبداللہ محمد

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    لنکن ٹیم 281 آل آؤٹ شاہین شاہ کی 5 وکٹیں پاکستان ٹرائل بائے 80 رنز اس پچ پر 200+ چوتھی اننگ میں بنانا آسان نہ ہوگا۔ لیکن 200+ تک ٹارگٹ پہنچانا بھی آسان نہ ہے، سب سے پہلے تو شاہینو کو گھنٹہ آدھ جو یہ سیشن ہے وہ گزارنا ہے باقی بعد میں دیکھیں گے۔۔
  12. عبداللہ محمد

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    دوسرا دن دوسرے سیشن کا کھیل جاری پاکستان 191 آل آؤٹ لنکا 220/7 لیڈ بائے 29 رنز ۔۔ چندی مل اور پریرا کی پارٹنر شپ آہستہ آہستہ میچ کو لنکا کی سمت سرکا رہی تاہم ہنوز حالات مناسب ہی ہیں۔۔
  13. عبداللہ محمد

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    اسٹمپس ڈے 1 پاکستان 191 آلا آؤٹ سری لنکا 64/3 ٹرائل 127 رنز پہلا دن کم و بیش برابری کی سطح پر ختم ہوا ہے
  14. عبداللہ محمد

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    شاہین پہلی اننگ میں 191 پر آل آؤٹ !!
  15. عبداللہ محمد

    موجودہ حکومت میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

    کپتان یہ کر کے دیکھ چُکے ہیں۔ بلکہ اسکے علاوہ بھی سکیمیں چلا کر دیکھ چُکے۔ کپتان کے حواریوں نے غالباً کپتان کو یہ یقین دلا دیا تھا کہ جیسے ہی آپ حکومت کا پلہ پکڑیں گے باہر سے ڈالر/ریال/درھم/پاؤنڈ برسنے لگیں گے اور اندر سے بھی ٹیکس جمع ہونے کے ریکارڈ لگ جائیں گے۔ اسی کے چلتے کپتان نے بڑی بڑی...
  16. عبداللہ محمد

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    یاسر شاہ پہلی ہی گیند پر آؤٹ۔ 172/7
  17. عبداللہ محمد

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    دوسرا ٹیسٹ کراتشی میں جاری پاکستان 172/6 52 اعشاریہ 2 اوورز شاہین کپتان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ لیا۔۔۔ لگتا ہے انڈیا بمقابلہ پاکستان 2005 ٹیسٹ کی یادیں تازہ ہوں گی۔۔۔
  18. عبداللہ محمد

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    تُسی میری ٹیم لنکا واپس بھیج دیو، ایتھے ہن سیدھے فئیر ای چلنے نیں۔۔۔
Top