سیزن کا پہلا ال کلاسیکو شروع ہوا ہج چاہتا ہے۔
دونوں ٹیمز اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر برابر ہیں تو اس میچ کا نتیجہ ٹائٹل ریس میں وائٹل ثابت ہو گا ایژ آلویژ۔۔۔
بیگ بیش لیگ ٹی ٹوئنٹی لیگز میں کوالٹی کرکٹ کے حساب سے سب سے اعلٰی لیگ یے۔ اس پر سونے پر سہاگہ آسٹریلین کوریج اور کمنٹیٹری اور دسمبر کا موسم۔
لیگ کا پہلا میچ
سڈنی تھنڈرز اور برسبیب ہیٹ کے درمیان جاری
تھنڈرز 172/6
ہیٹ 40/3
5 اوورز
عارف کریم بھائی یہ مذاقاً نہیں کہا۔ انضی بھائی نے سیرئسلی یہ تجویز پیش کی تھی اور جس پر غور و فکر بھی ہوا تھا۔ چونکہ پاکستان میں کرکٹ کا جو سیزن ہے اسمیں ہمارے ہاں بیڈ لائٹ آڑے آتی ہے۔
اسی چکر میں شاہنو نے 19 سال قبل کراتشی میں مہمان نوازی کے چکر میں گوروں سے 35 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر سیریز ہاری...
بارش کے بعد میچ شروع ہوا 10 اعشاریہ 3 اوورز کا کھیل ہوا تو Bad Light کے کارن پھر روک دیا گیا۔
لنکا 263/6
86 اعشاریہ 3 اوورز
انضی بھائی نے ایک دفعہ فرمایا تھا کہ پاکستان میں میچز 6 دن کے کر دیے جائیں فی دن 75 اوورز کے حساب سے۔