نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    پہلا ٹی ٹوئنٹی انڈیا کے نام۔ 204 رنز کا ہدف بھارتی ٹیم نے ایک اوور پہلے ہی حاصل کر لیا۔
  2. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2020

    راجر جی کھپے است کمال است کمال است کمال است !!
  3. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2020

    ٹائی بریک کا وقت ہوا چاہتا ہے لوڈ ریور ایرینا میں۔۔
  4. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2020

    جائز نہیں لگتا غم سے تیرا رشتہ !!
  5. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2020

    فیڈرر اور مل مین دونوں نے سرو ہولڈ کی سیٹ 3-3 سے برابر سرو فیڈرر کے پاس
  6. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2020

    فیڈرر جی نے سروس بریک ہونے کے فوراً بعد بریک کر ڈالی پانچواں سیٹ 2-2 سروس فیڈرر کے پاس !!
  7. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2020

    راجر فیڈرر بمقابلہ مل مین پانچویں سیٹ میں داخل پہلا سیٹ 6-4 مل مین دوسرا سیٹ 6-7 راجر تیسرا سیٹ 4-6 راجر چوتھا سیٹ 6-4 مل مین
  8. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2020

    2 گھنٹے اور 41 منٹ کے اعصاب شکن مقابکے کے بعد وینگ جی 6-4 ، 6-7، 7-5 کے اسکور سے کامیاب رہی۔۔۔
  9. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    5 ٹی ٹوئنٹی 3 ایک روزہ اور دو ٹیسٹ پر مشتمل دورہ آج سے ایڈن پارک میں شروع ہو رہا۔۔۔ دونوں ٹیمز اچھی فارم میں ہین خوب گھمسان کا رن پڑے والا ہے۔
  10. عبداللہ محمد

    آسٹریلین اوپن 2020

    سال کا پہلا گرینڈ سلیم جاری است۔۔۔ تیسرے راؤنڈ میں سرینا جی کا چائینیز کھلاڑی وانگ سے شدید گھمسان کا رن پڑا ہوا۔ تیسرے سیٹ کا کھیل جاری وینگ 4-3 سے آگے لیکن سرو سرینا جی کے پاس پہلا سیٹ 6-4 سرینا دوسرا سیٹ 6-7 وانگ
  11. عبداللہ محمد

    امرتا پریتم تڑکے گھڑے دا پانی

    وے میں تِڑکے گھڑے دا پانی کل تک نہیں رہنا ایس پانی دے کن ترہائے تریہا دے ہونٹھاں وانگوں او میرے ٹھنڈے گُھٹ دیا مِترا کہہ دے جو کُجھ کہنا ای اج دا پانی کیکن لاہوے کل دی تریہہ دا قرضہ نہ پانی نے کنی بھجنا نہ پلے وچ رہنا وے میں تِڑکے گھڑے دا پانی کل تک نہیں رہنا
  12. عبداللہ محمد

    کینگروز کا دورہ بھارت 2020

    کینگروز نے 287 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جس کا دفاع عام حالات میں تو ممکن نہیں۔لیکن دیکھتے ہیں سٹارکی اینڈ کو کیا کرتے ہیں۔۔
  13. عبداللہ محمد

    کینگروز کا دورہ بھارت 2020

    تیسرا میچ بنگلور میں جاری ہے۔۔ آسٹریلوی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کینگروز 69/2 12 اوورز سیریز 1-1 سےبرابر ہے۔ چناسوامی کے اسٹیڈیم میں 350+ سے کم رنزپر تو کوہلی جی کے سامنے کوئی چانس نہیں۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    خادم رضوی کے بھائی، بھتیجے سمیت 86 افراد کو 4 ہزار 738 سال قید کی سزا

    وہ پوچھنا تھا 55,55 سال کی سزا سے کسی کا وقار مجروع ہوا یا نہیں؟ نیز اس سزا کو انسانی یا غیر انسانی قرار دیا جائے گا؟ (20 نمبر)
  15. عبداللہ محمد

    شعیب اختر نسلی امتیاز کے بیان سے راہ فرار اختیار کرنے لگے

    پنڈی ایکسپری کے متعلق ٹوئٹر پر ایک دلچسپ تبصرہ پڑھا تھا کہ جتنا جلدی شعیب کو irrelevant کر دیا جائے گا پاکستان کرکٹ کے لئے اتنا ہی بہتر ہے۔۔۔ لیکن اسکے عین برعکس شعیب اختر کا یوٹیوب چینل پاکستان کا سب سے تیزی سے فالورز حاصل کرنے والا اکاؤنٹ ہے۔ المختصر ساڈا کُجھ نہیں ہو سکدا۔۔۔
  16. عبداللہ محمد

    پومیز کا دورہ پروٹیز 2019/20

    انگلش ٹیم جنوبی سرزمین پر موجود ہے۔ دورہ 4 ٹیسٹ ، 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہے جو کہ بالترتیب کھیلے جائیں گے۔ تیسرا ٹیسٹ کل سے پورٹ ایلزابیتھ میں کھیلا جائے گا۔ اس وقت سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ پہلے دونوں ٹیسٹ میں شدید شاندار کرکٹ دیکھنے کو ملی اُمید ہے آئندہ میچز میں بھی یہ...
  17. عبداللہ محمد

    کینگروز کا دورہ بھارت 2020

    آسٹریلین ٹیم آجکل دورے پر انڈیا میں موجود ہے۔ مختصر دورے میں کینگروز صرف 6 دن کے دورانیے میں 3 ایک روزہ میچ کھیلے گی۔ پہلے میچ کل ممبئی میں کھیلا گیا جہاں توقعات کے عین برعکس آسٹریلیا کو چاروں شانے چت کر دیا۔ دوسرے میچ 16 جنوری کو راجکوٹ جبکہ تیسرا اور آخری 18 جنوری کو چنئی میں کھیلا جائے گا۔۔۔
  18. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورۂ پاکستان

    جی جی اصل مسئلہ ڈالرز کا ہی ہے۔ لیکن اجکل بنگال ٹائیگرز اچ انج وی بڑی آکڑ آئی ہوئی اے پوائنٹس دا اوہ سوچدے ہونے کہ کوئی حساب لگ ہی جائے شاید، شاہینو کا کیا ہے کب مہربان ہو جائیں۔۔۔
  19. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورۂ پاکستان

    رقم ہی بچے گی پوائنٹس نہیں ;)
  20. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش کا دورۂ پاکستان

    اگر کراتشی کو میچ نہ دیں تو سابقہ کرکٹر موجودہ بیوی جیسی ناراض شکل بنا لیتے اور صحافیوں کا تو پوچھیں ہی مت۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پہلا ٹیسٹ پہلے دورے میں کھیلیں گے۔ پھر پی ایس ایل ہوگا۔ پھر ایک ون ڈے اور ٹیسٹ دوسرے دورے میں۔۔ ایسا ہی سمجھ لیں کہ اگر نہ آتے تو آئی سی سی ٹیسٹ چمپئین شپ کے...
Top