نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    ورک فلو

    میں سمجھتا ہوں اس میں اگر متن کا انتخاب سے پہلے یا بعد میں ”کاپی رائٹ مسائل“ اور انٹرنیٹ پر پہلے سے یونیکوڈ متن کی موجودگی پر ریسریچ بھی ہونی چاہیے ۔ کیا خیال ہے؟
  2. خورشیدآزاد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ضرورت سے زیادہ ادبی خاندان ہےتو۔۔۔اُف گھر ہر وقت مشکل مشکل قافیوں کی بھر مار ہوگی :)
  3. خورشیدآزاد

    تعارف علی ذاکر آپ کی محفل میں

    خوش آمدید ذاکر بھائی۔
  4. خورشیدآزاد

    تھانہ اردو محفل

    تھانہ اردو محفل کی کارکردگی اور کارناموں کی تفصیل جان سکتا ہوں یا اس میں بھی پاکستانی تھانوں کی طرح کرسیاں توڑی گئیں اور چائے پی پی کر صفحے ہی کالے کیے گئے؟
  5. خورشیدآزاد

    جنٹلمین - بِسم اللہ ۔الحمداللہ ۔اللہ اللہ

    ابو شامل کیا اب بھی آپکا کرنل صاحب سے رابطہ ہوسکتا ہے؟ باوجود ہم قانوناً محفوظ ہیں لیکن پھر بھی میرا خیال اگر اخلاقاً ان سے اجازت لے لی جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔ یہ کتب ہر لحاظ سے ڈیجیٹل اردو لائبریری کی زینت بننے کے لائق ہیں۔
  6. خورشیدآزاد

    جنٹلمین - بِسم اللہ ۔الحمداللہ ۔اللہ اللہ

    میرے پاس جو کتابیں ہیں ان پر کاپی رائٹ کے بارے میں کچھ نہیں لکھ۔ا مطلب ہے ”جملہ حقوق بحق مصنف یا ناشر محفوظ ‌ہیں“ والی عبارت نہیں ہے۔ کاپی رائٹ کا کوئی مسلہ نہیں ہے۔
  7. خورشیدآزاد

    مذہب و تمدن مقالہ از مولانا سیّدابوالحسن علی ندوی

    اس مقالہ کو میں چاہتا ہوں لائبریری پروجیکٹ کے لیے اپنی پہلی کاوش کے طور پر پیش کروں اگر لائبریری پروجیکٹ ٹیم اجازت دے؟
  8. خورشیدآزاد

    جنٹلمین - بِسم اللہ ۔الحمداللہ ۔اللہ اللہ

    میرے پاس لیفٹیننٹ کرنل(ر) اشفاق حسین کے قلم سے مزاحیہ انداز میں ان کی اپنی کہانی فوج میں کمیشن لینے سے لے کر سعودی عرب میں تعیناتی تک جو جنٹلمین بِسم اللہ ۔ جنٹلمین الحمداللہ ۔ جنٹلمین اللہ اللہ۔ کے عنوان سے شائع ہوئے ہیں موجود ہے اورمیں ان کا سکین یا ڈیجیٹل تصویر فراہم کرسکتا ہوں
  9. خورشیدآزاد

    جِسمانے

    میرے پاس ”جسمانے“ کے عنوان سے افسانوں کا ایک مجموعہ ہے جس میں مندرجہ ذیل افسانے ہیں (ان کا سکین یا ڈیجیٹل تصویر دونوں ہو سکتے ہیں) (واجدہ تبسم) نولکھاہار چٹنی (ممتاز شیریں) انگڑائی (خواجہ احمد عباس) بارہ گھنٹے (رحمان مذنب) گشتی (کرشن چندر) مقدس (ضمیرالدین احمد)...
  10. خورشیدآزاد

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    میں تینوں مراحل کے لیے حاضر ہوں۔ اور اس کے علاوہ میری ذاتی لائیبریری میں میرے پاس بے شمار مختلف قسم کی کتب موجود ہیں بس کاپی رائٹ کے بارے میں ہدایت کی ضرورت ہے۔
  11. خورشیدآزاد

    لائبریری نیوز۔۔۔ تازہ ترین

    میں لائبریری پروجیکٹ میں کس طرح معاونت کرسکتا ہوں؟
  12. خورشیدآزاد

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ایسا کوئی اتنا بڑا مسلہ نہیں ہوا ہے شمشاد بھائی۔ بس معمولی سی تو تو میں میں ہوگئی تھی اس دھاگے میں محترمہ بوچھی بہن (اب بڑی بہن ہے یا چھوٹی یہ مجھے نہیں معلوم) کے ساتھ۔:laugh:
  13. خورشیدآزاد

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    محسن بھائی آپ کی والدہ ماجدہ کے آپریشن کی کامیابی پر مبارک ہو اور دعا ہے اللہ تعالٰی اب ماں جی کو جلد از جلد صحت یاب کرے ۔ محسن بھائی میں جانتا ہوں جب کوئی اپنابیمار ہوخاص طور پر والدین/اولاد توآدمی انکی بیماری کی تکلیف اور درد کو دیکھتے ہوئے عجیب سی بےبسی اور بے چینی سی محسوس کر تاہے کیونکہ...
  14. خورشیدآزاد

    بچے کتنے اچھے

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ ویسے کتنی حسین بات ہے نا کہ بچے چاہے کسی بھی رنگ نسل اور مذہب کے ہوں ان کے چہروں پر معصومیت اور پاکیزگی ایک جیسی ہوتی ہے جو ثابت کرتی ہے کہ انسان بنیادی طور پر معصوم ہے یہ دنیا اسے کیا سے کیا بنا دیتی ہے۔ ویسے یہاں اگراپنے بچوں کی بھی تصاویر لگائیں تو مزہ دوبالا ہوجائے...
  15. خورشیدآزاد

    شرارت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا تعصب ؟؟

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔ بہت خوب مغل بھائی۔۔۔ویسے یہاں ایک جانور کتّے کی تعریف کرنی چاہیے کہ بندر نے شرارت کی تو کتّا اُسی کے پیچھے گیالیکن ہم انسانوں میں دم کوئی اور کھینچتا ہے اور سزا کسی اور کو ملتی ہے۔
  16. خورشیدآزاد

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے؟ آہ کتنا خوبصورت سوال ہے۔ تیز بُلبُلیوں والی بارش میں میرا دل، میرا دل چاہتا ہے بچہ بن جاؤں بارش میں دوڑوں چھلانگیں لگاؤں شور مچاؤں زور زور سے چیخیں ماروں روؤں خوب بلک بلک کے روؤں۔:eek: آپ پوچھیں گے کیوں سچی بات ہے مجھے بھی معلوم نہیں کیوں :confused: شاید...
  17. خورشیدآزاد

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ہائیں اتنی بڑی غلط فہمی۔:laugh::laugh: محترمہ آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ کھری کھری تو آپ نے مجھ سے سنی ہیں۔:mrgreen: میں سوچ رہا ہوں ہم (مجھ سمیت) کیوں وہ بننے کی اداکاری کرتے ہیں جو اصل میں ہیں نہیں؟ ہم کیوں اپنا اصل چھپاتے ہیں؟ :box:
  18. خورشیدآزاد

    تصویریں جو بُھلائی نہ جا سکیں

    پہلی بات۔ اگر میں آپ کو ذاتی طور پر بھی جانتا تو آپ کے تبصرے پر میرا ردعمل یہی ہوتابلکہ شاید بہت زیادہ سخت ہوتا۔ دوسری بات محترمہ غیرجذباتی پن اوراحقانہ پن میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ تیسری بات یہ عوامی محفل ہے اور یہاں میرا کام ہی دوسرے لوگوں کے تبصروں پر تبصرے کرنا ہے۔ اور آخری بات میں جذباتی...
  19. خورشیدآزاد

    تصویریں جو بُھلائی نہ جا سکیں

    بوچھی صاحبہ آپ کا تبصرہ اور تبصرے سے زیادہ ایموشن آئکون کسی بھی لحاظ سے نامناسب اور سنگدلانہ ہیں اور انتہائی حیران کن بھی ۔ (آپ ایک خاتون ہیں اسلیئے میں نے نامناسب اور سنگدلانہ جیسی انتہائی نرم الفاظ استعمال کیئے ہیں) ۔ دوسری بات یہ تصاویر دیکھ کر مجھے یاد آیا کہ اردو محفل کی ایک ممبر ہے نباء...
  20. خورشیدآزاد

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    طالوت بھائی یہ حق ہے کہ میں کم علم ہوں لیکن اتنا مجھے معلوم ہے کہ پاکستان کا ہندوستان کے ساتھ تنازعہِ کشمیرایک زمینی جھگڑاتھا اور ہے۔ اس کا دینِ اسلام سے اور بالواسطہ جہاد سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جو اس بات کی دلیل ہے کہ جو غیر کشمیری کشمیر میں ہندوستان کے خلاف لڑ رہے ہیں وہ حریت پسند نہیں ہیں۔...
Top