نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    تعارف السلام علیکم اردو محفل

    شکریہ شگفتہ جی۔ شکر ہے کسی کو تو میرے دھاگے کی درگت پر رحم آیا۔
  2. خورشیدآزاد

    تعارف السلام علیکم اردو محفل

    آپ کا پیغام پڑھ کر سر میں شدید ٹھیس اٹھ رہی ہیں۔ کچھ رحم کریں۔ :beating:
  3. خورشیدآزاد

    تعارف السلام علیکم اردو محفل

    جیہ خوراکئی ڈھیرا مننا ۔ مالا پختو لکھل او للل نہ راضی۔ خو زا تاسونا نہ بہ زداکولو کوشش بہ کوم۔:mrgreen: جی میراتعلق اٹک ضلع کے ایک علاقے چھچھ سے ہے۔ عبدالحمید صاحب سے ابھی تک شناسائی نہیں ہوئی ۔
  4. خورشیدآزاد

    تعارف السلام علیکم اردو محفل

    سب سے پہلے تو ‎دوست، ظفری، محسن حجازی، جیہ، سیدہ شگفتہ، الف عین، شمشاد آپ سب کا شکریہ۔
  5. خورشیدآزاد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    کا ہو یا کی، اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟
  6. خورشیدآزاد

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    محترم آپ نے لکھا ہے ”نہ کی الگ الگ“ جو میرا پختہ گمان ہے ٹائپینگ کی غلطی اور صحیح جملہ ہے ”نہ کہ الگ الگ“ اس کی طرف دیہان اسلیئے گیا کہ مجھے ہمیشہ ”نہ کہ“ اور ”نہ کے“ جملہ تذبذب میں ڈالتا ہے کہ کونسا صحیح ہے۔ اور اب یہ ”نہ کی “ :?: آپ کی راہنمائی درکار ہے۔
  7. خورشیدآزاد

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    ویسے میں نے اب تک لفظ ”برگزیدہ“ صرف نیک لوگوں کے لیے استعمال ہوتے دیکھاہے، جیسے ”اللہ کے برگزیدہ بندے“ ۔ مجھے معلوم نہیں تھا کہ اس لفظ کے معنی منتخب، چنا ہوا، مقبول، پسندیدہ، بھی ہوسکتے ہیں۔ کیا برگزیدہ اور بزرگ، بزرگوار میں کوئی تعلق ہے؟؟ کیا بزرگ کے لفظی معنی بھی بوڑھا ہے یا ویسے ہی...
  8. خورشیدآزاد

    تعارف السلام علیکم اردو محفل

    شکریہ عندلیب اور مکی صاحب۔ مکی صاحب سمجھ نہیں آپ کی بات؟ سلام علیکم ہے یا اسلام و علیکم اس پر تو دیکھا اور سنا ہے اختلاف لیکن کم از کم میرے لیے یہ السلام علیکم نیا اضافہ ہے۔ بہر حال اس پر تحقیق کروں گا۔ راہنمائی کا شکریہ۔
  9. خورشیدآزاد

    تعارف السلام علیکم اردو محفل

    میرا نام خورشید آزاد ہے۔ سنہ ستّر کی دہائی کے آخر میں 15 نومبر کو ہانگ کانگ میں ایک پاکستانی، پیٹ کی خاطر تارک وطن غریب پٹھان خاندان میں پیدائش ہوئی۔ مادری زبان پشتو ہے۔ پیٹ کی خاطر حال کی سکونت بھی ہانگ کانگ ہے۔ مطلب ہے غربت کی نیستی سے چھٹکارہ ابھی تک نہیں ملا۔:hatoff: پاکستان میں ضلع...
  10. خورشیدآزاد

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    اسلام وعلیکم۔ سارہ خوش آمدید تو آپ کو مجھے کہنا پڑے گا کیونکہ میں آپکے بعد آیاہوں۔ یہاں میرا پیغام ارسال کرنے کا مقصد یہ ہےکہ اس دھاگےسے ایک بات تو مجھ جیسے نئے ممبران پرظاہر ہوگئی کہ نسیم حجازی .... oops .... میرا مطلب ہے محسن حجازی کا اثرورسوخ اس فورم پر بہت ”اوپر تک“ ہے ۔۔۔۔۔ جسکا مطلب ہے ان...
Top