نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    اگر ہم صدق دل سے ان باتوں پر ایمان لے آئیں تو ہمارے آدھے مسائل حل ہوجائیں گے۔کیونکہ ان باتوں پر ایمان لانے کے بعد ہمیں بیماری کی اصل وجہ معلوم ہوجاتی ہے اور بیماری کا اصل علاج ہی اس کی وجوہات causes ڈھونڈنےسے ہوتا ہے۔ لیکن بد قسمتی سے ایسا نہیں ہے۔ ہمارے اخبارات و رسائل(بشمول انٹرنیٹ) اور...
  2. خورشیدآزاد

    شیری رحمان

    ہاہاں ں ں ں ۔۔۔bull's-eye طالوت بھائی۔۔۔۔ یہ ہوئی نا بات۔۔۔دل خوش کردیا آپ نے۔۔۔اب آپ نے جس بات پر احتجاج کیا ہے اس پر آپ جتنا چاہیں اور جیسے چاہیں شیری رحمان کو برا بلا کہیں میں صفِ اوّل میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔ یہی میری التجاء ہےکہ ہم پاکستانیوں کو اصل مسائل پربحث کرنی چاہیے نہ کہ کسی فرد کی...
  3. خورشیدآزاد

    مبارکباد آج میری سالگرہ۔۔۔نباء

    سالگرہ مبارک ہو نباء بیٹا۔ میری دعا ہے اللہ تعالٰی آپکو دنیا کی حقیقی خوشیوں کے ساتھ لمبی عمر دے اور تم اپنے والدین کی قلب وروح کی خوشی کی وجہ بنو۔ آمین
  4. خورشیدآزاد

    شیری رحمان

    نہیں نہیں فیصل صاحب بولیں لیکن دل ودماغ کے دروازے کھلے رکھ کر۔ تو سنگ باری کے خطرے کی پرواہ نہیں ہوگی۔ فیض احمد فیض کے الفاظ میں بول، کہ لب آزاد ہیں تیرے بول، زباں اب تک تیری ہے تیرا ستواں جسم ہے تیرا بول کہ جاں اب تک تیری ہے دیکھ کہ آہن گر کی دکاں میں تند ہے شعل، سرخ ہے آہن...
  5. خورشیدآزاد

    تعارف السلام علیکم اردو محفل

    رضوان، طالوت، م۔م مغل، ملائکہ اور مرک آپ سب کا شکریہ۔ طالوت، مغل اور محمد وارث آپکی راہنمائی کے لیے احسان مند ہوں۔
  6. خورشیدآزاد

    شیری رحمان

    کیا کہوں اس کے سوا کہ جیسی قوم ویسا لیڈر۔:beating: ویسے گیلانی صاحب کی نیّت میں کھوٹ تھی یا نہیں یہ تواللہ ہی بہتر جانتا ہے لیکن کیونکہ وہاں دھکم پیل ہورہی تھی اور اتنی پست اور گھٹیا حرکت کی توقع کم از کم گیلانی صاحب سے نہیں کی جاسکتی اس لیے شک کا فائدہ دینا چاہیے۔:roll:
  7. خورشیدآزاد

    شیری رحمان

    میں نے وہ ویڈیوز دیکھی ہیں اور اس پر جو افسوسناک تبصرے ہوئے ہیں وہ بھی پڑھے ہیں۔ طالوت بھائی وہ ویڈیوز ہمارے مردوں کے سماج میں ہماری کام کرنے والی ماں بہن اور بیٹیوں کو جو سنگین مسائل درپیش ہیں ان کی طرف چیخ چیخ کر اشارہ کررہے ہیں۔ اُس ویڈیو میں شیری رحمان مظلوم ہے نہ کہ مجرم لیکن یہ ہماری...
  8. خورشیدآزاد

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    بہت اچھی اور تعمیری بحث ہورہی ہے، میرے خیال میں اردومحفل کو ایسی ہی تعمیری مباحث کی ضرورت ہے۔ محسن صاحب کا تجزیہ بہت اعلٰی معیار کا ہے۔ لیکن ہمارے سماج میں کچھ ایسے خوف بھی ہیں جن کا تعدد مشاہدہ سے علاج نہیں ہوسکتا۔ بلکہ چشم تصوّر کرنے سے خوف اور زیادہ بھیانک صورت اختیار کرسکتا ہےجیسے ایک مڈل...
  9. خورشیدآزاد

    امجد اسلام امجد کی شاعری پر مشتمل ویب سائٹ

    بہت اچھی اور خوبصورت کاوش ہے جسکے لیے زرقا جی اور انکی ٹیم کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ مغل صاحب آپکا بھی شکریہ۔ ویسے میں نے بھی اپنے بلاگ پر امجد اسلام امجد کی تصنیف سحر آثار سے ایک انتخاب میں نے دیکھا اُسے کیا ہے۔ واقعی امجد اسلام امجد صاحب کی شاعری ایک خمار ساتاری کردیتی ہے۔
  10. خورشیدآزاد

    شیری رحمان

    جی بالکل میں آپ سے متعفق ہوں کہ معروف شخصیات اور لیڈروں کی زندگی ذاتی نہیں ہوتی، لیکن اس کی بھی ایک حد ہے کیونکہ یہ لوگ بھی انسان ہیں اور ان میں بھی عام انسانوں والی معمولی عیب اور کمزوریاں ہوسکتی ہیں اس لیے یہ لوگ اپنے گھروں میں اور ذاتی دفاتر میں دفتری اوقات کے بعد کیا کرتے ہیں اس سے کسی کو...
  11. خورشیدآزاد

    شیری رحمان

    م۔م۔مغل صاحب آپ کی ”دفاتر و عوامی اجتماع کی جگہوں پر تمباکو نوشی پر پابندی“ والی بات میں وزن ہے جو بہت اچھی بات ہے اور یہی بات میں کہنا چاہتا ہوں کہ ہمیں اصل مسائل پر سوال اٹھانے چاہیے نہ کہ کسی کی ذاتی زندگی پر۔
  12. خورشیدآزاد

    شیری رحمان

    بے شک آپ نے کردار کی بات نہیں کی جو بہت اچھی بات ہے۔ لیکن میرا پختہ گمان ہے جسنے بھی یہ ویڈیو یوٹیوب پر چڑائی ہےاس کا مقصد شیری رحمان کی کردار کشی ہی تھا۔ اور میرے خیال میں کسی کے ذاتی عیب دنیا کے سامنے لانا ایک گھٹیا حرکت ہے اور پھر سگریٹ نوشی سے سیاستداں کی صلاحیت، کارکردگی اور ایمانداری...
  13. خورشیدآزاد

    آپ ویک اینڈ کیسے گزارتے ہیں

    میرا اختتام ہفتہ کا دن تو آدھا سوتے ہوئے۔ اور کبھی کبار لا ئبریری کا ایک چکر، فلم ضرور دیکھتا ہوں اور شام کو انگلش پرائمر لیگ فٹبال کے میچزدیکھنا فرض ہے۔ پسندیدہ اختتام ہفتہ No family commitments جو ستیاناس کردیتے ہیں اختتام ہفتہ کا۔
  14. خورشیدآزاد

    میرا بنایا ہوا ایک کارٹون

    :laugh::laugh::laugh: قصائی والی نہیں یار ڈاکٹروں والی چھری۔ اسے اردو میں کیا کہتے ہیں؟:roll: جس سے ڈاکٹر مریضوں کی چیر پھاڑ کرتے ہیں ۔۔ چھری ہی ہوگی :laugh::laugh:
  15. خورشیدآزاد

    مبارکباد عالمی یوم اساتذہ مبارک

    ویسے آپ لوگ سوچ رہے ہوں گیں کہ اس آدمی نے مار کھانےکے علاوہ بھی سکول میں کچھ کیا ہے یا نہیں؟ تو اس کا جواب ہے دراصل ہمارے سکول میں دینی مدرسوں کی طرح واقعی مار بہت زیادہ تھی ورنہ تو میں اتنا بھی گیا گزرا طالب علم نہیں تھا ۔ اور اسی لیے میں سکول میں مار کے سخت خلاف ہوں کیونکہ یہ حق ہے کہ...
  16. خورشیدآزاد

    میرا بنایا ہوا ایک کارٹون

    ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔بہت اچھے۔ آپ نے بہت خوبصورت انداز میں ہندوستانی و پاکستانی ڈاکٹروں کی مجرمانہ غفلت کی طرف نشاندہی کی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تو یہ خبریں عام تھیں کہ ڈاکٹر چھری یا قینچی مریض کے پیٹ میں بھول گیا۔
  17. خورشیدآزاد

    مبارکباد عالمی یوم اساتذہ مبارک

    وسعت اللہ خان صاحب نے جب بھی لکھا ہے لکھنے کا حق ادا کیا ہے۔ ان کا یومِ استاد پر کالم پڑھ کر واقعی آنکھیں نم ہوں گئیں۔ وسعت اللہ صاحب نے یادیں تازہ کردیں جو اتنی پرانی بھی نہیں ہیں لیکن ایسا لگتا ہے جیسے صدیاں بیت گئیں۔ ویسے مجھے وسعت اللہ خان کا کالم اس لیے بھی بے حد پسند آیا کہ اس میں میرا...
  18. خورشیدآزاد

    تعارف السلام علیکم اردو محفل

    اسکے بعد بہت کچھ۔ آپ فوری جواب سے اوپر تو جائیں میرے بھائی۔ ویسے 53233 پیغامات کا راز معلوم ہوگیا۔ :) :) (ناراض مت ہوئیےگا شمشاد بھائی مذاق کررہا ہوں)
  19. خورشیدآزاد

    تعارف السلام علیکم اردو محفل

    اعجاز بھائی آپ کی تعزیّت کا شکریہ۔ ویسے آج جب میں اردومحفل میں داخل ہوا اور نئے پیغامات میں اپنے دھاگے کے آگے 4 لڑیاں دیکھیں تو پھولے نہیں سما رہا تھا اور اردو محفل پراپنے پرتپاک استقبال پراور خیالوں ہی خیالوں میں اپنے لیےگرم جوش استقبالیہ پیغامات پڑھتے ہوئے اپنے آپ کو اپنے سامنے والی بلڈنگ...
  20. خورشیدآزاد

    تعارف السلام علیکم اردو محفل

    جی اعجاز بھائی واقعی میں ہمیشہ امید سے ہوتا ہوں۔:blush: وہ کیسے اس پر پھر کبھی تفصیلی بات ہوگی۔ شمشاد یہ آپ سے کسنے کہہ دیا کہ خورشید آزاد ہوتا ہے؟ خورشید تو ازل سے ایک دائرہ کی قید میں گوم رہا ہے اور ابد تک گومتا رہے گا۔
Top