نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ویسے واقعی یہاں مجھے کچھ غلط فہمی محسوس ہورہی ہے اس ریپوٹیشن کے فنکشن کے بارے میں۔ کیونکہ ”نامناسب رویّے“ اور ”غیرمعیاری تحریر“ میں فرق ہے۔
  2. خورشیدآزاد

    کیا یہ بھی آزادی اظہار رائے ہے......ایک نیا فتنہ

    ویسے میں نے اب غور کیا ہے کہ ان جوتوں میں نائیکی کے لوگو میں واضح فرق ہے اورکوالٹی بھی انتہائی گھٹیا ہے جو ایک کھلا ثبوت ہے کہ یہ جوتے نائیکی کے نہیں ہیں۔ اتنی گھٹیا کوالٹی نائیکی کی نہیں ہوسکتی۔
  3. خورشیدآزاد

    کیا یہ بھی آزادی اظہار رائے ہے......ایک نیا فتنہ

    مؤدبانہ گزارش ہے کہ مسلمان اسلامی اعمال پر عمل کرنے سےسچّا مسلمان کہلاتا ہے نہ کہ ایسے فضول برقی پیغامات کی ترسیلات اور جوتوں کی خریدوفروخت سے۔ دوسری بات آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ ایسا نائیکی نے کیا ہے؟ مسلمانو ہوش کے ناخن لو اور جاگ جاؤ ۔ دنیا ہم سے بہت بہت بہت بہت آگے نکل گئی ہے اور...
  4. خورشیدآزاد

    آج کا شعر - 3

    ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کردے تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر (محسن نقوی)
  5. خورشیدآزاد

    محفل کی شہریت اور شہرت

    دل تاں پاگل ہے دو کڑیاں رو کہ چپ کر جاؤو
  6. خورشیدآزاد

    محفل کی شہریت اور شہرت

    واقعی بہت معلوماتی دھاگہ۔ اگر یہ دھاگہ پہلے شروع کیا ہوتا تو میرے بے حد کام آتا۔ بہرحال میں بھی بدنام ہوں اور کمال دیکھیئے کہ ”میں نےماضی میں جو بے شرمی کا مظاہرہ کیاتھا“ وہ ہے یہ پیغام :laugh::laugh: :beating:
  7. خورشیدآزاد

    Hong Kong Disneyland

    تعبیرصاحبہ آپ کا بھی بہت شکریہ۔ اور مجھے بے حد خوشی ہوئی آپ نے میرے دھاگے میں پیغام بیجھا ہے۔ :hatoff: الحمداللہ خیریت ہی خیریت ہے بس کچھ توگھریلو مصروفیات تھیں اور دوسری جو کہ اصلی وجہ ہے پچھلے دنوں نامعلوم کیوں:rolleyes: اردومحفل اتنا دھیما ہوگیا کہ پیغام بیجھنا اور پڑھنا ناممکن ہوگیا...
  8. خورشیدآزاد

    Hong Kong Disneyland

    اِس عید الفطر کو بچوں نے عیدی کے طور پر ڈسنی ِلانڈ جانے کی فرمائش کی تھی ۔ جو کافی آئیں بائیں شائیں کے بعد مجبوراً گزرے اتوار کو پوری کرنی پڑی۔ ویسے جتنی شہرت اور دھوم سنی تھی disneyland کی، سچی بات ہے ہمیں تو بے حد مایوسی ہوئی۔ کم از کم ہانگ کانگ ڈسنی لانڈ کے بارے میں کہہ سکتا ہوں کہ میرے...
  9. خورشیدآزاد

    اردو محفل فورم کی صرف ایک ’’ اچھی اور بری ‘‘ بات بتائیں۔

    اچھی : اردوکی بے لوث خدمت بری : ممبران کو فورم کو چاٹ روم بنانے سے نہ روکنا۔
  10. خورشیدآزاد

    آج کا شعر - 3

    مری عمر بھر کی برہنگی! مجھے چھوڑ دے مرے حال پر یہ جو عکس ہے مرا ہم سفر‘ مجھے اوڑھنا نہیں آئے گا (بیدل حیدری)
  11. خورشیدآزاد

    آج کا شعر - 3

    آج کے پاکستانی اور بلخصوص فاٹا کے بچوں کے لیے انتخاب سے دو شعر بھوک چہروں پہ لیے چاند سے پیارے بچے بیچتے پھرتے ہیں گلیوں میں غُبارے بچے ان ہَواؤں سے تو بارود کی بو آتی ہے ان فضاؤں میں تو مر جائیں گے سارے بچے (بیدل حیدری)
  12. خورشیدآزاد

    آج کا شعر - 3

    مجھ کو نفرت سے نہیں‘ پیار سے مصلُوب کرو میں تو شامل ہوں محبت کے گنہگاروں میں (احمد ندیم قاسمی)
  13. خورشیدآزاد

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    شمشاد بھائی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ کھیل کھیل میں اورگپ شپ کے سیکشن سے باہر نکل کر دیکھیں کہ محفل پر اراکین کے درمیان کوئی چپقلش یا جھگڑا ہے یا نہیں۔ :roll:
  14. خورشیدآزاد

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    عزیز سپیمنگ نہ کرو بھائی۔ رات کے گیارہ بج کر پچّاس منٹ۔
  15. خورشیدآزاد

    تھانہ اردو محفل

    جججججی میں میں میں وہ ۔۔۔۔۔وہ میں دراصل۔۔۔۔مممیرایہ مطلب نہیں تھا جناب۔ معافی چاہتا ہوں مجھے جانے دیں۔:(:cry: (شمشادتم سے ایسی توقع نہیں تھی ۔۔۔۔خیر یہ روپ بھی دیکھ لیا):twisted:
  16. خورشیدآزاد

    تھانہ اردو محفل

    شمشاد پہلی دفعہ آپکو معنی خیز انداز میں بات کرتے ہوئے دیکھاہے۔۔۔:roll: :confused:
  17. خورشیدآزاد

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    فاروقی بھائی میری ناقص رائے میں آپ نے ایک بنیادی لازمی مرحلہ skip کردیا۔ اگر ہم پہلے اپنے گھر پاکستان سے شروع کریں اور پاکستانیوں کو متحد کرلیں تو پھر ہمیں دستخط کےذریعے نہیں پاکستان کو ایک مثال کے طور پر success story پیش کرکے لوگوں کو دعوت دیں اس اتحاد میں شامل ہونے کیلیئے اور یقین کریں پھر ہر...
  18. خورشیدآزاد

    بچے کتنے اچھے

    ماشاءاللہ۔ شمشاد بھائی یہ کون صاحب ہیں تعارف تو کروائیں؟
  19. خورشیدآزاد

    تصویریں جو بُھلائی نہ جا سکیں

    شکریہ شکریہ:hatoff::hatoff:
  20. خورشیدآزاد

    تصویریں جو بُھلائی نہ جا سکیں

    محترم میں نے اپنے تبصرے میں پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ ”کسی بھی زاویے“ سے آپ دیکھیں اور سوچیں اور ”کوئی بھی وجہ ہو“ موصوفہ کا تبصرہ نامناسب تھا اور ہے۔ کم از کم میرے لیےاور میری یہ رائے قائم ہے۔ کیونکہ میرے نزدیک جس طرح ”کسی بھی وجہ اور حالت“ میں ہم مقدس شخصیات اور کتب کی بے حرمتی نہیں کرسکتے اسی...
Top