نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    سب سے پہلے تو جناب امجد حسین علوی کو علوی نستعلیق کی اجراء پراورالقلم و اردو محفل کی طرف سے اعزازات پر ڈھیروں مبارکباد، آپ نے اردو کے لیےکام کرکے اردو سے محبت کرنے والوں پر احسانِ عظیم کیا ہے۔ اور مجھے بےحد خوشی ہوئی ہے یہ اعلانات سن کر کیونکہ یہ اعزازات دے کر بلاشبہ اردو محفل اور القلم نےعلوی...
  2. خورشیدآزاد

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    آج جمعہ ہے، آج کا وعدہ ہے جمعہِ کے دِن کیا خبر سنانے کا وعدہ آج جمعہ ہے، آج کا وعدہ ہے دیکھ ہم آگئے آپ بھی جلدی آئیں ہمیں اور نہ تڑپا پائیں ارے آپ بولے تھے پچھلے یوم کو دھماکہ خیز خبر دوں گا اس جمعہِ کو آج جمعہ ہے تو آجا، آجا، دھماکہ خیزخبر دے دے، دے دے جمعہِ کے دِن...
  3. خورشیدآزاد

    تعارف السلام علیکم !

    اردو محفل پر خوش آمدید بینا صاحبہ!
  4. خورشیدآزاد

    ناظمین متوجہ ہوں-- چند تصاویر()پوسٹ کر دی ہیں)

    میں سمجھتا ہوں فورم پر بے شمار ایسے دھاگے اور پیغامات ہیں جن کا فائدہ تو دور کی بات ہے نقصان ہی نقصان ہے لیکن وہ موجود ہیں اور مجھے ان کی موجودگی سے کوئی اختلاف نہیں کیونکہ کہ فورم کا کام ہی اپنے خیالات، تجربات اور مشاہدات اپنے جیسے دوسرے ”انسانوں“ کے ساتھ زیر بحث لانا ہے۔ طالوت نے یہ تصاویر...
  5. خورشیدآزاد

    تاسف جاوید شاہین انتقال فرما گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائیں! آمین
  6. خورشیدآزاد

    ناظمین متوجہ ہوں-- چند تصاویر()پوسٹ کر دی ہیں)

    ایساواقع دنیامیں کہیں بھی ہوا ہو ناقابل یقین بات ہے لیکن کم از کم یہ بات میں 100 فیصد یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ہانگ کانگ میں تو ایسا نہیں ہوا ہے۔
  7. خورشیدآزاد

    شاعر کا نام بتائیے

    فخرزماں بہادری جو نہیں ہے تو بزدلی بھی نہیں بہت ہی چاہا مگر ہم سے خودکشی نہ ہوئی یہ شعر فخرزماں کا ہے۔ میرے 100 پوئنٹس ہوگئے۔:hatoff:
  8. خورشیدآزاد

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ (موہالی)

    ہندوستان کی جیت پرمبارک ہو الف عین بھائی مبارک ہو الف عین بھائی ۔ آج ظہیر خان نےاور کل بھجی، اِشانت اور امیت نے بہت عمدہ گیند بازی ہے ، بلا شبہ یہ میچ بھارت نے اپنے گیند بازوں کی اعلٰی کارکردگی کی وجہ سے جیتا ہے اور یہ بات ثابت کردی اگر آپ ٹیسٹ میچ جیتنا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس اچھے تیز اور...
  9. خورشیدآزاد

    تعارف السلام و علیکم !

    زین صاحب محفل پر خوش آمدید !!
  10. خورشیدآزاد

    شاعر کا نام بتائیے

    ثروت حسین کا نہیں ہے۔
  11. خورشیدآزاد

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    وعدہ تم سے ہے وعدہ وعدہ تم سے ہے وعدہ او وعدہ تم سے ہے وعدہ جنموں کا پیار کا درد کا او ساتھیا وعدہ تم سے ہے وعدہ ہو وعدہ تم سے ہے وعدہ جنموں کا، پیار کا، درد کا، او ساتھیا میری پلکوں میں تیرے سپنوں کا در ہے ہہہآآآ میرے اس دل میں تیری چاہت کا گھر ہے ہہہآآآ، میری رگ رگ میں...
  12. خورشیدآزاد

    مردانہ "ہیر اسٹائل"

    تیسرا اور پانچواں سٹائل کو چھوڑ کر مجھے ان میں غیر مہذب والی بات تو نظر نہیں آرہی۔ ویسے میرے پسندیدہ سٹائل ہیں
  13. خورشیدآزاد

    آنکھیں اُبل پڑیں

    میں نے اس شخص کو AXN چینل کے شو ”مانو یا نہ مانو“ (Ripley's Believe It Or Not!) میں دیکھا ہے یہ واقعی ہوشربا سچ ہے۔
  14. خورشیدآزاد

    فعالیت کا موڈ

    میرے پاس بھی مندرجہ ذیل خرابی باربار آرہی ہے اور شایداسی وجہ سے دھرے پیغام بھی ارسال ہورہے ہیں۔ Internal Server Error The server encountered an internal error or misconfiguration and was unable to complete your request. Please contact the server administrator, webmaster@urduweb.org and...
  15. خورشیدآزاد

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ (موہالی)

    تیسرے دن آسٹریلیاکی پوری ٹیم 266 کے مجموعی سکور پر ڈھیر ہوگئی اور اسطرح بھارت نے پہلی باری میں آسٹریلیا پر 203 رنز کی بھڑوئت حاصل کرلی ہے اور اب اپنی دوسری باری میں بھارت نےآج کھیل کے اختتام تک بغیر کسی نقصان کے 100 رنز بنالیئےاور اپنی مجموعی بھڑوئت 301 تک پہنچاکرمیچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے،...
  16. خورشیدآزاد

    دیکھو پیاری لڑکی پچھتاؤگی۔ ایک پشتو آزاد نظم کا نثری ترجمہ

    یہ بے انصاف، یہ بھول جانے والا خریدار کل کی دلہن کو آج دلہنیا نہیں کہتا جس کی نظروں میں رمز و اشارہ نہ ہو کوئی اس کے آنسووؤں کو نہیں دیکھتا جن نگاہوں میں شباب موجزن نہ ہو ان نگاہوں کا شعر کی بحروں میں جگہ نہیں جب گزر جائیں گے زمانے کے ہاتھوں طوفانوں کے طرح تیز شب و روز جب کھل جائیں...
  17. خورشیدآزاد

    شاعر کا نام بتائیے

    کرار نوری؟ بہادری جو نہیں ہے تو بزدلی بھی نہیں بہت ہی چاہا مگر ہم سے خودکشی نہ ہوئی ؟؟
  18. خورشیدآزاد

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ (موہالی)

    پہلا دن آج صبح میچ شروع ہونے سے پہلے ہی خبر آئی کہ انیل کمبلے ان فٹ ہونے کی وجہ سے آج کا میچ نہیں کھیل رہے اورایم ایس دھونی کپتانی کریں گے ۔ انیل کمبلے کی جگہ امیت مشرہ کو ٹیسٹ کیپ دی گئی ہے۔ آسٹریلیا نے ان فٹ سٹیورٹ کلارک کی جگہ پیٹر سِڈل کو ٹیسٹ کیپ دی ہے۔ پہلے دن کے اختتام پر بھارت نے...
  19. خورشیدآزاد

    ایک اور فتنہ!!!! توہین آمیز کتاب The Jewel of Madinah

    میں یہاں طالوت کی تحریر حرف بہ حرف نقل کررہا ہوں کیونکہ جیسے ہی میں نے اس دھاگے کاتعارفی پیغام پڑھا ذہن میں میرے نقطہ نظر کے الفاظ گردش کرنے لگےاور سوچا کہ لکھوں کہ طالوت کی تحریر پر نظر پڑی جس نے حیران کردیا کیونکہ جو کچھ میں سوچ رہا تھا وہی طالوت نے لکھا ہے۔ جس تحریر کوسرخ رنگ دیا گیا ہے وہ...
  20. خورشیدآزاد

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ (موہالی)

    بنگلورو میں پہلا ٹیسٹ میچ تو ڈرا ہوگیا ہےاور اب دونوں ٹیمیں موہالی پہنچ گئی ہیں جہاں وہ آج میدان میں اتریں گی۔ پہلے ٹیسٹ میچ کے شروع ہونے سے پہلے میڈیا پر تجزیہ نگاروں نے بھارت کو فیوریٹ کرار دیا تھا اور آسٹریلین ٹیم کی سپِن گیندبازی کی کمزوری اور ناتجرباکاری کے سبب سب ہی کہہ رہے تھے اس دفعہ...
Top