جِسمانے

خورشیدآزاد

محفلین
میرے پاس ”جسمانے“ کے عنوان سے افسانوں کا ایک مجموعہ ہے

جس میں مندرجہ ذیل افسانے ہیں (ان کا سکین یا ڈیجیٹل تصویر دونوں ہو سکتے ہیں)

(واجدہ تبسم)
نولکھاہار
چٹنی

(ممتاز شیریں)
انگڑائی

(خواجہ احمد عباس)
بارہ گھنٹے

(رحمان مذنب)
گشتی

(کرشن چندر)
مقدس

(ضمیرالدین احمد)
نیویارک کی ایک شام

(ہر چرن چاولہ)
واپسی
ٹھرکی

(احمد ندیم قاسمی)
کنجری

(بلونت سنگھ)
کھٹن ڈگریا

(امرتا پریتم)
دھنو

(شاہد پرویز)
آنند مٹھ

(عزیز مراد آبادی)
تشنگی

(عصمت چغتائی)
کنواری
لحاف

(خالد سہیل)
دو کشتیوں میں سوار

(منٹو)
بو
 

الف عین

لائبریرین
ضروری نہیں کہ مکمل کتاب ہی تائپ کی جائے اور اسی نام سے شائع کی جائے جس میں کاپی رائٹ کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ بہترہو کہ اس کے افسانوں کا انتخاب کسی اور نام سے شائع کیا جائے، حوالے کے لئےکہا جا سکتا ہے کہ اس کا متن فلاں کتاب سے لیا گیا ہے۔
ان میں بھی منتو کا ’بو‘ اورعصمت آپا کا ’لھحف‘ میرے پاس موجود ہیں، نیٹ پر دستیاب ہیں، دوبارہ ٹائپ کرنےکی ضرورت نہیں۔
کتاب گھر ڈاٹ اکام سے شایع منتخب افسانوں کی پہلی جلد تو میری سائٹ پر پہلے ہی سے دستیاب ہے (اور زیادہ بہتر اور پروف ریڈ شکل میں)، دوسری جلد انہوں نے تصویروں میں شائع کی ہے۔ باقی افسانے بھی پہلے گوگل کر کے دیکھ لیں۔
 
Top