پرندوں کو اکثر مجسمے پسند آتے ہیں۔ ایک آدھ ایسی تصویر پچھلے ماہ برطانیہ میں بھی لی۔ دیکھتے ہیں اسے محفل بند ہونے سے پہلے پوسٹ کرنے کا موقع ملتا ہے یا نہیں۔
ویسے فیلڈ مارشل والی بات بھی دلچسپ ہے۔ گرانٹ کا اصل عہدہ لیفٹیننٹ جنرل کا تھا لیکن وہ جنرل آف دا آرمی بھی تھا۔ حال ہی میں اسے جنرل آف دا...