بہت زبردست لکھا ہے۔ صرف ایک چھوٹی سی بات کا اضافہ کروں گا کہ ریسرچ وغیرہ کا کافی وقت ڈیٹا کی مرمت میں لگتا ہے۔ کیا ڈیٹا صحیح ہے؟ کیا اسے ٹھیک اینکوڈ کیا گیا ہے؟ کہیں کوئی بگ، ٹائپو وغیرہ تو نہیں شامل ہو گیا؟ وغیرہ۔ اس سب کو سمجھنا اور اسے مناسب وقت دینا بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا لیب ورک یا...