پرندوں کو اکثر مجسمے پسند آتے ہیں۔ ایک آدھ ایسی تصویر پچھلے ماہ برطانیہ میں بھی لی۔ دیکھتے ہیں اسے محفل بند ہونے سے پہلے پوسٹ کرنے کا موقع ملتا ہے یا نہیں۔کیا اس فیلڈ مارشل کی ٹوپی پر بیٹھا کوا بھی مجسمے کا حصہ ہے ؟
کہنے کو کہہ سکتے ہیں کہ ہما تو بہت پہلے ہی بیٹھ گیا تھا جب دو بار صدر منتخب ہوئےمزے کی بات ہے کہ فیلڈ مارشل کے سر پر ہما کی بجائے کوا جا بیٹھا![]()
شاہانہ سٹائل تو یقیناً تھا ایلینور روزویلٹ کا لیکن اگر آپ کا اشارہ ملکہ ایلزبیتھ دوم کی طرف ہے تو اس کا زمانہ روزویلٹ سے بعد کا ہے۔ملکہ برطانیہ جیسا سٹائل نئیں ہے؟
نہیں یہ تو لندن والے سے کافی مختلف ہے۔ جیسا لندن میں ہے بالکل ویسا ہی شکاگو میں لنکن پارک میں بھی ہے۔اس کے بارے میں کہہ رہے تھے کہ اصل یہاں پر ہے؟
الیکٹیڈ کے کیس میں بھی ہما بیٹھنے والی بات ایپلی کیبل ہونی چاہئے یا نہیں؟کہنے کو کہہ سکتے ہیں کہ ہما تو بہت پہلے ہی بیٹھ گیا تھا جب دو بار صدر منتخب ہوئے
ورٹیکل لینڈنگ کی کیا؟آج مضافات کی بحث سے بچتے بچتے ہم ویسٹ ورجینیا جا پہنچے
بالکل ہونی چاہیئےالیکٹیڈ کے کیس میں بھی ہما بیٹھنے والی بات ایپلی کیبل ہونی چاہئے یا نہیں؟
آپ پھر مضافات تک پہنچا ہی کے دم لیں گے۔ میں تو ڈر کے مارے ہارپرز فیری سے واپسی پر ورجینیا کی بجائے میری لینڈ کی طرف مڑ گیاورٹیکل لینڈنگ کی کیا؟
یہ اچھی بات ہے کہ اب آپ اپنے مینیو کی تصاویر بھی لگاتے ہیں.
میرا انسٹاگرام کھانوں کی تصاویر سے بھرا پڑا ہے اگر آپ کو کھانوں کی تصاویر سے دلچسپی ہےیہ اچھی بات ہے کہ اب آپ اپنے مینیو کی تصاویر بھی لگاتے ہیں.
دلچسپی اتنی ہی ہے کہ جس طرح مختلف ممالک کی مختلف جگہیں دیکھنے میں دلچسپی ہے اسی طرح وہاں کھانوں کا کلچر بھی دیکھنے کا اشتیاق ہوتا ہے.میرا انسٹاگرام کھانوں کی تصاویر سے بھرا پڑا ہے اگر آپ کو کھانوں کی تصاویر سے دلچسپی ہے