واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

زیک

مسافر
اس دن گرمی کافی تھی تالاب میں چھلانگ لگانے کو جی چاہتا تھا لیکن آئسکریم کھا کر گزارا کیا

یہ تالاب اور اس کے پیچھے دیوار کورین وار میموریل کا حصہ ہے
 
Top