امیر ممالک میں کال سنٹر کافی مہنگے پڑتے ہیں لہذا وہاں کی کمپنیاں اکثر ترقی پذیر ممالک میں کال سنٹر سیٹ اپ کرتی ہیں خاص طور پر جہاں انگریزی کچھ حد تک عام ہو۔
لیکن اس میں ایک مسئلہ بھی ہے۔ بہت سارے scammer دیسی کال سنٹر امریکا وغیرہ میں فراڈ کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔ اس سے فراڈ کے ذریعہ فوری...