نتائج تلاش

  1. نایاب

    حجاب۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    الگ الگ پوسٹ میں ہوتا گر ہر افسانچہ تو اپنے منفرد موضوع و پیغام مطابق قاری کو لطف دیتا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اک ہی پوسٹ میں منفرد موضوع و پیغام یکے بعد دیگرے قاری کو سامنے آتے قاری کو اپنی رائے دینے میں الجھا رہے ہیں ۔۔۔ جیسی سبزی کی بریانی میں ابھی کریلے کا ذائقہ زبان پر ہو ۔ اور اچانک ٹینڈے کا ٹکڑا...
  2. نایاب

    حجاب۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    حساس دل گہرہ مشاہدہ اور قوی اکتساب جھلک رہا ہے فسانچوں سے ۔۔۔۔۔ " فسوں " تو ہے سب ہی فسانوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر اک ہی جگہ لگے یوں لگے جیسے " غریب کی گھر پکی بچی سبزیوں کی بریانی " بہت سی دعاؤں بھری داد
  3. نایاب

    تعارف تعارف

    محترم جنید قریشی صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
  4. نایاب

    مدت سے انتظار میں اپنی کٹی یہاں

    بہت خوب بہت دعائیں
  5. نایاب

    آج کا غم کہ ہے زندگی کے بھرے گلستاں سے خفا

    کاش کہ اترے میرے وطن کی فضاؤں میں وہ بہار ۔۔۔۔۔۔۔۔ جسے نہ ہو کبھی زوال ہمارے آج کے دکھ ہمیں وہ آگہی بخشیں جن سے روشن ہوں خوشیوں بھرے مستقبل کے چراغ ۔ بہت دعائیں
  6. نایاب

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    میرے محترم بھائی "جرس گل " یعنی کہ پھول کی گھنٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیونکر ہمیں اداس کر پلٹ جاتی ہے ؟؟؟؟؟ " پھول " کی یہ گھنٹی سنائی تو ہم سب کو دیتی ہے ۔ ہم سب اس کی جانب متوجہ بھی ہوتے ہیں ۔ پھول اپنی مہک سے بھی اور اپنی صورت سے بھی پہچانے جاتے ہیں ۔ اور اسی باعث توجہ منقسم ہو جاتی ہے مرتکز...
  7. نایاب

    مبارکباد یومِ آزادی مبارک!

    ان شاء اللہ سوہنی دھرتی سدا شاداب رہے گی آباد رہے گی ۔۔۔۔۔ ان شاءاللہ یوم آزادی مبارک بہت دعائیں
  8. نایاب

    ویلھا۔اور۔نوشین (1)

    بہت خوبصورت پیغام کی حامل اک تحریر سلام ہے" ویلھا اور اس کی عمل بھری سوچ " پر ۔۔۔۔۔ بہت سی دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
  9. نایاب

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    محترم زاہد حسین بھائی آپ کو محفل اردو میں دلی خوش آمدید بہت دعائیں
  10. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    میرے محترم بھائی محمد فہد اللہ سوہنا آپ کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے ۔ آمین ثم آمین آپ کی پوسٹ " پر مزاح " اس لیئے قرار دی کہ پڑھتے ہی قہقہہ نکل گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ میری لفاظی سے اس قدر متاثر ہوئے کہ مجھ " سدا کے جھوٹے " کو سچا قرار دے دیا ۔۔۔۔ کاش کہ میں " سچ " کے " س " کو ہی پا سکتا ۔ اس پر...
  11. نایاب

    تم دُور تھے تو کیا ہوا ، تم مل گئے تو کیا ہوا ۔ ( جنید جمشید )

    محترم ظفری بھائی ہیں ہی ماشاء اللہ لاجواب زبردست شخصیت ویسے یہ جنید جمشید " مولانا " نے گایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  12. نایاب

    تعارف تعارف

    محترم افتخار ملک صاحب محفل اردو میں دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
  13. نایاب

    منفی مقصد

    دیوار کی اک جانب کھڑے جو مجھے منفی محسوس ہو رہا ہے وہ دیوار کے دوسری جانب والوں کو مثبت دکھ رہا ہوگا ۔۔۔۔ " تقسیم برصغیر " اک بہت وسیع کینوس پہ پھیلی حقیقت ہے ۔۔۔ نہ ہندو نہ سکھ نہ مسلماں سب کو ٹٹول کر دیکھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو " جیہڑا کپو اوہی لال " اور فیض احمد فیض نے دیوار کے اوپر کھڑے ہو آس...
  14. نایاب

    لمحہ لمحہ ملا ہے درد صدیوں کا۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    واہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب بہت دعائیں
  15. نایاب

    متفرق اشعار والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر

    واہہہہہہہہہہ کیا خوب کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  16. نایاب

    نیلا چاند، سرخ جام اور سبز لباس...!!!

    میرے محترم بھائی کچھ زیادہ ہی نہیں ہوگیا ۔۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں
  17. نایاب

    نیلا چاند، سرخ جام اور سبز لباس...!!!

    کیا یہ نہیں کہا جا سکتا کہ " روحانیات اور مادیات " یا پھر " روحانی علوم اور سائنسی علوم " براہ راست اک دوسرے پر قائم ہیں ۔ کیونکہ دونوں علوم ہی " مشاہدے پر قائم تجربات کے عمل سے گزر " پر چھپی حقیقت یا نتائج کو سامنے لاتے ہیں ۔۔ کیا ان دونوں پڑوسیوں کو صرف ان کے اپنے دائرے میں قید کر دینے سے...
  18. نایاب

    تعارف نالائق کاتعارف

    محترم عبدلقدوس نعمانی صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
  19. نایاب

    نیلا چاند، سرخ جام اور سبز لباس...!!!

    محترم آواز دوست بھائی کچھ رہنمائی کر دیں ۔۔۔۔۔۔۔ کیا علوم روحانی اور سائنسی علوم براہ راست آپس میں متصادم ہیں ۔۔۔۔؟ یہ " اِن " اردو کا ہے کہ انگلش کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈائرئیکٹ اپروچ تو سمجھ گیا کہ " براہ راست رسائی " مراد ہے ۔۔۔۔۔۔۔ مگر یہ رسائی کس " منبع " ہونی چاہیئے ۔ نہیں سمجھ پایا ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  20. نایاب

    حبیب جالب ہم نے سیکھا ہی نہیں پیارے بااجازت لکھنا

    خوبصورت انتخاب بہت دعائیں
Top