نتائج تلاش

  1. نایاب

    تم دُور تھے تو کیا ہوا ، تم مل گئے تو کیا ہوا ۔ ( جنید جمشید )

    واہہہہہہہ کیا خوب گایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  2. نایاب

    شمسی توانائی بلاگ

    ابھی تک کی معلوم مساوات تو یہی کہتی ہے کہ " حاصل ہونے والی قوت خرچ ہونے والی قوت سے کچھ نہ کچھ کم ہوگی ۔ " یہ ممکن ہے کہ آئندہ آنے والے وقت میں کوئی ایسا موصل سامنے آ جائے جو " مائنس زیرہ " اوہم مزاحمت کا حامل ہو ۔ اور خود میں یہ صلاحیت بھی رکھتا ہو کہ الیکٹرانز کے بہاؤ میں قوت لگا سکے...
  3. نایاب

    شمسی توانائی بلاگ

    چاہے ہوا سے ہو چاہے گیس سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس شافٹ گھومنی چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  4. نایاب

    شمسی توانائی بلاگ

    سولر سسٹم میں کار بس یا ٹرالے کی بیٹریز کے بجائے " فورک لفٹر " کی بیٹریز کامیاب رہتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جلد چارجنگ اور آہستگی سے ڈس چارجنگ کا بیٹری کی بجائے ٹرالے کی بیٹری نسبتا زیادہ عرصہ چلتی ہے ۔ اور توانائی کا کم نقصان کرتی ہے ۔ 12 وولٹ 100 امپیئر یعنی 1200 واٹس بیٹری چارجنگ کے لیئے اگر سورج...
  5. نایاب

    شمسی توانائی بلاگ

    جی درست ہے مگر اگر کسی نے غلطی سے مین سوئچ آن کر دیا تو سولر پلیٹس سمیت بیٹریز دھماکے سے پھٹ جائیں گی ۔ اس لیئے آٹو میٹک ریلے کا حفاظتی استعمال بہتر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  6. نایاب

    شمسی توانائی بلاگ

    جی میرے محترم بھائی " برقیات " میں " پریشر سے مراد وہ دباؤ جو الیکٹرانز کو کسی موصل میں بہنے پر مجبور کردے ۔ یہ دباؤ الیکٹرو میگنیٹیک فیلڈ میں کسی موصل کو اک خاص رفتار پر گھمانے سے حاصل ہوتا ہے ۔ کرنٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الیکٹرانز کے بہاؤ کی رفتار رزسٹنس ۔۔ مزاحمت ۔ کسی موصل میں موجود وہ قوت جو...
  7. نایاب

    کوانگ زو کا خواب

    بہت خوبصورت راہ دکھلاتی کچھ یاد کرواتی تحریر بہت دعائیں
  8. نایاب

    شمسی توانائی بلاگ

    جی میرے محترم بھائی ۔۔۔۔ گھر میں " یو پی ایس " سسٹم کی بیٹری کو سولر سے چارج کیا جا سکتا ہے اس کے لیئے اک " اڈاپٹر " استعمال کیا جاتا ہے ۔ جو " یو پی ایس سسٹم " ہم گھر میں استعمال کرتے ہیں ۔ وہ 220 یا 110 وولٹ عام پریشر پر اپنے " کنورٹر" کے ذریعے " اے سی 220 وولٹ کو 12 وولٹ ڈی سی " پر کنورٹ...
  9. نایاب

    صوفی کا خط مؤمن کے نام

    جی گزارے لائق سمجھ آ جاتی ہے ۔۔۔ میرے ناقص علم میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ " وحی " کا لفظ خاص ہے اس علم کے واسطے جو کہ " نبیوں رسولوں پیغمبروں " کو عطا کیا جاتا ہے ۔ اور اس علم کی تقسیم کا ذریعہ جناب جبرائیل علیہ السلام ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وحی کا سلسلہ تو نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے...
  10. نایاب

    جہانگیر ترین عجب کرپشن کی غضب کہانی

    یہ جمہوریت کی ٹرین پر جسے فوجی انجن کھینچے چلے آ رہے ہیں ۔ اور عوام خوشی کے شادیانے بجاتے عیش و آرام کی زندگی بسر کر رہےہیں ۔ یہ ٹرین بھٹو صاحب نے پٹری پہ ڈالی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ اچھے خاصے بائیس خاندان پاکستانی عوام کو اپنے گھریلو پالتو غلام کی صورت پالتے ان کے نان و نفقے کا بندوبست کیئے رکھتے تھے...
  11. نایاب

    صوفی کا خط مؤمن کے نام

    آگہی سے بھرپور شراکت بہت دعائیں براہ راست لنک یہ ہے http://www.alomariya.org/rassail_suite.php?id=8
  12. نایاب

    کھانے کے رسیّا بدتمیز پردیسی کا منظوم تعارف [بچپن کی ایک یاد]

    بچپن کے دن ۔۔۔ وہ دن کتنے اچھے تھے ۔۔ مکان کچے اور لوگ سچے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیشی بھری گلاب کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک خوبصورت تحریر میں شراکت دینے پر بہت دعائیں
  13. نایاب

    وجہ

    تابعدار شوہر کی آپ بیتی سے خوبصورت اقتباس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  14. نایاب

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    بلاشک ۔۔ آپ نے سچ کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  15. نایاب

    جہانگیر ترین عجب کرپشن کی غضب کہانی

    پاکستان کا سب بڑا کرپٹ صرف عمران خان ہے ۔ اور جہانگیر ترین کی " ذخیرہ اندوزی " پاکستان کے زوال کا سب سے بڑا سبب ہے ۔ ہم سب ایک ہیں ۔ سب دودھ سے نہائے پاک صاف ۔ ہم پر مشتمل معاشرے میں سے سوائے " عمران اور جہانگیر ترین " کے سب " ھذا من فضل ربی " کو اپنی تسبیح بنائے قوم کی خدمت میں مصروف ہیں ۔ اور...
  16. نایاب

    جہانگیر ترین عجب کرپشن کی غضب کہانی

    جانے کہاں سے آ گئی ہے یہ تحریک انصاف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اچھی خاصی سکون و چین کے ساتھ عیش کر رہی تھی عوام پاکستان ۔ پہلے بھٹو نے ستایا ۔ پاکستانی "بے شعور " کھاتی پیتی عیش کرتی " عوام پاکستان " کو ۔۔ سولی چڑھا تو کہیں پھر" عیش و آرام بھرے " دن لوٹے پاکستانی عوام کے ۔۔ قریب تیس سال تک موجودہ حکومت نے...
  17. نایاب

    اتنا عظیم ہوجا کہ منزل تجھے پکارے ۔۔۔۔۔!

    بلاشبہ اک خوبصورت پیرائے میں آگہی کے پیغام کو عام کرتی تحریر املاء پر ذرا سی توجہ ۔۔۔۔قاری کو بھٹکنے سے محفوظ رکھتی بہت دعائیں
  18. نایاب

    ہو کوئی محفل میں مجھ جیسا تو دکھلانا مجھے

    یہ " تعلی " ہے میرے محترم بھائی بہت دعائیں
  19. نایاب

    موجِ بحر (۲)

    واہ بہت خوب "ذرا نم " ہو جائے میسر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس بہت سی دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
  20. نایاب

    رہنمائی درکار ہے

    کسی رکن محفل کو ٹیگ کرنے کے لیئے @ لکھ کر اس رکن کا نام لکھا ۔ جیسے ہی نام لکھنا شروع کیا اک ونڈو کھلتی گئی ۔ اور جب مطلوبہ رکن کا نام سامنے آیا اس پر کلک کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عرفان سعید صاحب بہت دعائیں
Top