عرفان سعید صاحب
کسی مضمون یا دھاگے کو ٹیگ کرنے کے لیئے اس مضمون کو اوپن کریں ۔، اور نیویگیشن بار میں سے اس کا لنک کاپی کر لیں ۔۔۔۔
مجھے آپ کو اس دھاگے کو ٹیگ کرنا ہے ۔ نیویگیشن بار سے اس کا لنک کاپی کیا ۔ اور ایڈیٹر میں " رہنمائی درکار ہے " لکھا ۔ اور اسے ماؤس سے سیلکٹ کرلیا ۔ اور ایڈیٹر کے...