ماشاء اللہ
یعنی کہ شروع ہی سے " باوزن " شاعری کہتے ہیں ۔
ویسے یہ " شاعر " ہوتے بہت معصوم سے ہیں ۔۔۔
ان سے شعر ہو جائے سہی ۔ پھریں گے یہاں وہاں ۔۔
کوئی تول دے وزن کوئی ناپ دے بحر ۔
اسی جنون میں مجھ ایسے " نا شاعر " کے پاس بھی چلے آتے ہیں ۔۔۔۔
شاعری دل سے نکلتی ہے ۔۔۔ چیخ کا کوئی وزن نہیں...