آپ کی بات مجھے سمجھ نہ آ سکی میری محترم بٹیا
مجھے جو سمجھ آئی
عورت " پناہ " کی متلاشی اور خواہشمند اس لیئے بھی ہوتی ہے کہ یہ ممتا رکھتی ہے ۔ اسے نسل انسانی کو اپنی جان پر کھیل آگے چلانا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔
خالق حقیقی کے فرمائے " کن " کو نوماہ اپنے وجود میں رکھتے " فیکون " کے عمل کو مکمل کرنا ہوتا ہے...