کیو ٹی وی کے میزبان جناب تسلیم صابری اس وقت ہسپتال میں داخل ہیں کسی کو معلوم ہے انکو کیا ہوا ہے؟
عزیزامین محفلین ستمبر 19، 2015 #1 کیو ٹی وی کے میزبان جناب تسلیم صابری اس وقت ہسپتال میں داخل ہیں کسی کو معلوم ہے انکو کیا ہوا ہے؟
x boy محفلین ستمبر 19، 2015 #2 عزیزامین نے کہا: کیو ٹی وی کے میزبان جناب تسلیم صابری اس وقت ہسپتال میں داخل ہیں کسی کو معلوم ہے انکو کیا ہوا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ بیمار ہیں داخل ہونے کا مطلب یہی بنتا ہے کسی کی عیادت کے لئے تو نہیں گئے،،، اللہ شفاء کاملہ عطا فرمائے ،، آمین
عزیزامین نے کہا: کیو ٹی وی کے میزبان جناب تسلیم صابری اس وقت ہسپتال میں داخل ہیں کسی کو معلوم ہے انکو کیا ہوا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ بیمار ہیں داخل ہونے کا مطلب یہی بنتا ہے کسی کی عیادت کے لئے تو نہیں گئے،،، اللہ شفاء کاملہ عطا فرمائے ،، آمین
عزیزامین محفلین ستمبر 19، 2015 #3 x boy نے کہا: وہ بیمار ہیں داخل ہونے کا مطلب یہی بنتا ہے کسی کی عیادت کے لئے تو نہیں گئے،،، اللہ شفاء کاملہ عطا فرمائے ،، آمین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان کے پتے کی سرجری ہے
x boy نے کہا: وہ بیمار ہیں داخل ہونے کا مطلب یہی بنتا ہے کسی کی عیادت کے لئے تو نہیں گئے،،، اللہ شفاء کاملہ عطا فرمائے ،، آمین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان کے پتے کی سرجری ہے
نایاب لائبریرین ستمبر 19، 2015 #4 اللہ سوہنا محترم تسلیم صابری پر اپنا کرم فرمائے صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین