تسلیم صابری

x boy

محفلین
کیو ٹی وی کے میزبان جناب تسلیم صابری اس وقت ہسپتال میں داخل ہیں کسی کو معلوم ہے انکو کیا ہوا ہے؟
وہ بیمار ہیں
داخل ہونے کا مطلب یہی بنتا ہے کسی کی عیادت کے لئے تو نہیں گئے،،،
اللہ شفاء کاملہ عطا فرمائے ،، آمین
 

نایاب

لائبریرین
اللہ سوہنا محترم تسلیم صابری پر اپنا کرم فرمائے صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین
 
Top