نتائج تلاش

  1. نایاب

    جنرل ظہیر دونوں شریفوں کو ہٹاکر اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے تھے، مشاہد اللہ کا دعویٰ

    میرے پاس تو یہ آپشن دکھ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موضوع کا مشاہدہ ختم کریں بہت دعائیں
  2. نایاب

    جنرل ظہیر دونوں شریفوں کو ہٹاکر اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے تھے، مشاہد اللہ کا دعویٰ

    اوپر بائیں ہاتھ پر " موضوع " کے اوزار پر کلک کر کے اگنور کلک کر دیں بہت دعائیں
  3. نایاب

    تعارف السلام علیکم !!

    آمین ثم آمین بہت شکریہ بہت دعائیں
  4. نایاب

    معاش کا جدید طریقہ ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    یعنی گھر بیٹھے سہولت کا غلط فائدہ اٹھائیں ۔ اور پیسے کمائیں ۔۔۔ ہینگ لگے نہ پھٹکڑی رن چوکھا آئے ۔۔۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں
  5. نایاب

    معاش کا جدید طریقہ ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    یہ ایڈورٹائیزمنٹ کی کوئی نئی صنف ہے شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔ معاش کے جدید طریقے ۔۔۔۔۔ جدید زمانے کے لوگ شاید سمجھ جائیں ۔ میں اسے ذرا بھی نہ سمجھ پایا ۔۔۔۔۔۔۔ شاید کسی علامت میں لپٹی ہوئی ہے ۔ بہت دعائیں
  6. نایاب

    فیس بک شادی ۔۔۔نور شیخ

    محترم بھائی جب کبھی میں نے رستہ چلتے کوئی پتھر کوئی تکلیف دہ شئے " راہ " سے ہٹائی تو میں نے ثابت کیا کہ انسان اپنی مرضی سے اچھوں کی صفت اپناتے خود کو اپنی مرضی پہ چلاتے اچھا ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جب کبھی میں نے کوئی جھوٹ بولا اپنی کوئی ضرورت پوری کی میرے ضمیر نے صدا اٹھائی مجھے پریشان کیا...
  7. نایاب

    جنرل ظہیر دونوں شریفوں کو ہٹاکر اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے تھے، مشاہد اللہ کا دعویٰ

    قربانی ہو گئی مشاہد اللہ صاحب کی انٹرویو کا راز بھی کھل جائے گا چند دن میں مولانا صاحب کی پیش رفت استعفوں بارے سامنے آتے ہی ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  8. نایاب

    تعارف السلام علیکم !!

    جانے وہ کیا لفظ تھے جو چھپ گئے اس " مسکراہٹ " میں ۔ بہت دعائیں
  9. نایاب

    اب کوئی گلشن نہ اجڑے اب وطن آزاد ہے

    اہل ہند کو آزادی کی سالگرہ بہت مبارک سچ کہا آپ نے بہت دعائیں
  10. نایاب

    تعارف السلام علیکم !!

    وعلیکم السلام محترم نور الحسن جوئیہ صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
  11. نایاب

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    نیت دکھتی نہیں نہ ہی دکھائی جا سکتی ہے ۔۔ عمل دکھتا ہے اور دکھایا بھی جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔ سو نیت کا بھاگ یا نیت کا اجر " اسی " سے ملتا ہے جو خود دکھتا نہیں اور نہ ہی دکھایا جا سکتا ہے ۔ عمل کا پھل " دنیا " سے مل جاتا ہے ۔ دنیا جو دکھتی بھی ہے اور دکھائی بھی جا سکتی ہے ۔۔۔۔ سچ کہ " اچھی نیتوں کے...
  12. نایاب

    جنرل ظہیر دونوں شریفوں کو ہٹاکر اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے تھے، مشاہد اللہ کا دعویٰ

    بہت ہی نکمے نکلے یہ محترم ظہیر الاسلام صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی مشہور و معروف " سپیشل ایجنسی " کے سربراہ اور اپنی سازش کے تانے بانے اک عام فون پر بنتے رہے جسے عام " انٹیلی جنس بیورو " نے ٹیپ کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب سیاست ہے گندی سیاست ۔۔۔۔۔۔۔ کچھ ہی دنوں میں سب سامنے آ جائے گا ۔ " سانپ کو...
  13. نایاب

    ننھے ہاتھوں میں قلم

    بلا شبہ بہت خوبصورت بہت دعائیں
  14. نایاب

    فیس بک شادی ۔۔۔نور شیخ

    ہر عمل ثواب نہیں ہوتا ہر کام گناہ نہیں ہوتا ظلم زیادتی پر مبنی ہر وہ عمل جو فساد انتشار کا سبب بنے وہ جرم ہی کہلائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سب سے بڑا قانون انسان کے اپنے محسوسات میں مقید " ضمیر " نامی احساس ہوتا ہے ۔ چاہے یہ سویا ہوا ہی کیوں نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  15. نایاب

    فیس بک شادی ۔۔۔نور شیخ

    شناخت بدلنا اور دھوکہ دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جرم ہے بہت دعائیں
  16. نایاب

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    میرے محترم بھائی یہ ہماری " اصلیت " نہیں بلکہ ہمارے چہروں پر ہماری ہستی پر چڑھے نقاب ہوتے ہیں ۔ اک چہرے پہ کئی چہرے سجا لیتے ہیں ہم ۔۔۔۔۔ جیسا دیس ہو ویسا بھیس بنا لیتے ہیں ۔ ہماری اصلیت تو ان " نقابوں ان بہروپوں " کے پیچھے چھپی ہوتی ہے ۔ دو فطرتیں ممکن ہی نہیں کہ کہ ہمارا دل اک ہی ہے ۔ اور اک...
  17. نایاب

    فیس بک شادی ۔۔۔نور شیخ

    دھوکہ فریب ٹھگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سب لالچ پر استوار ہوتے ہیں یہ لالچ ہر دو میں پایا جاتا ہے ۔ اور اسی لالچ میں الجھتے ہیں " دھوکہ دینے والے اور دھوکہ کھانے والے " کچھ وقت گزاری کے لیئے بات چلاتے ہیں ۔ اور بات ایسی چلتی ہے کہ پھر پچھتانے کا وقت بھی نہیں ملتا ۔۔۔۔۔۔۔ یہ وہ جنس ہے جس کے نہ دکاندار...
  18. نایاب

    فیس بک شادی ۔۔۔نور شیخ

    واہ رے واہ " فیس بک " کیا کمال شئے ہے تو بھی ۔۔۔۔۔۔۔ جانے کتنے گھر پھونکے جانے کتنے گھر اجاڑے کچھ آباد بھی ہوئے ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر سچ یہی کہ فیس بک نام ہے جس کا دھوکے کی پٹاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اور اس حقیقت سے کیا انکار کرنا کہ اللہ سوہنا ہم سب کو نفس کے شر سے محفوظ رکھے ۔ آمین بہت دعائیں
  19. نایاب

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    سائنس کی بدولت حاصل ہونے والی آسانیوں سے جنم لیتا المیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اکثر ہی معصوم کچی عمر کی بچیاں اس دھوکے کا شکار ہوتے دیکھی ہیں ۔۔ دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھول کر کہ اک دن یہ دھوکہ پلٹ ان پر آئے گا ۔ ۔ جن بچیوں کے گھر کے بزرگ توجہ دیتے ہوں وہ ایسے دھوکے کم ہی کھاتی ہیں۔۔۔۔...
  20. نایاب

    مبارکباد جشنِ آزادی مبارک

    بلاشبہ اک سچا نوحہ بہت دعائیں
Top