نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    مائی بشیراں۔۔۔۔۔۔

    ماحول کا سیاق و سباق دیکھ لینا چاہیے۔۔۔ رموز اوقاف بھی کوئی شے ہوتی ہے۔
  2. حسن محمود جماعتی

    مائی بشیراں۔۔۔۔۔۔

    کبھی کبھی کسی شریف آدمی سے متعلق اتنی شدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سچی باتیں سرعام نہیں کرنی چاہیے۔۔۔۔۔;);););););););)
  3. حسن محمود جماعتی

    تعارف میں ہوں کون

    نو کمنٹس۔۔۔۔
  4. حسن محمود جماعتی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 56: وقت

    نزول اشعار کا وقت۔۔۔۔:):)
  5. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    حق فرمایا محترم! پسندیدگی پر شکریہ، خوبصورت لوگوں کی بات ہے تو خوبصورت ہے۔ سلامت، شاد، آباد رہیں۔ اللہ اور اس کا حبیب اپنی بارگاہ سے خیر عطا فرمائیں۔
  6. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    ؎ اوچ شریف حضرت سید صدرالدین بخاری معروف بہ راجن قتال رحمۃ اللہ علیہ حضرت سید صفی الدین حقانی گا ذرونی رحمۃ اللہ علیہ مقبرہ حضرت سید موسی پاک ملتانی رحمۃ اللہ علیہ حضرت سید محمد غوث بندگی، حضرت سید عبدالقادر ثانی، حضرت سید عبدالرزاق، حضرت سید حامد رحمۃ اللہ علیھم
  7. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    ؎ اوچ شریف سادات سے بھر پور، اولیاء سے بھر پور اوچ شریف۔ اس شہر سے متعلق زیادہ معلومات اس لڑی سے لی جا سکتی ہیں۔ ہم صرف اپنی حاضری کے احوال پیش کررہے ہیں یہاں حاضری کے احوال سے قبل چند گزارشات پیش کرنا ضروری ہیں۔ ہم جب پہلے مزار میں داخل ہورہے تھے، دروازے پہ دربان کے ساتھ، ایک پولیس اہلکار...
  8. حسن محمود جماعتی

    چھپکلی

    بعینہ آپ سے توقع بھی کی جاسکتی ہے۔۔۔۔ آپ تو پھر "چیتی" ہیں۔۔۔:notworthy::notworthy::clap::clap:
  9. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    ؎ بہاولپور فیض ملت، مفسر قرآن، شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی فیض احمد اویسی رحمۃ اللہ علیہ قطب پور سادات سے قبلہ شاہ جی سے اجازت چاہی کہ اگلی منزل اچ شریف تھی اور وقت کی شدید کمی۔ راستے میں بہاولپور مختصر قیام رہا۔ بہاولپور آنے کی حسرت ایک مدت سے تھی مگر اس شہر کو گھومنے کے لیے۔ 2007 میں ایک دوست...
  10. حسن محمود جماعتی

    چھپکلی

    قبلہ۔۔۔۔ قسمیں۔۔۔۔۔!!:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہائے ہائے یہ ایسی عزت۔۔۔!! :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor...
  11. حسن محمود جماعتی

    تعارف میں ہوں کون

    بہنا پہلی بات کے یہ معلوم نہیں تھا کہ آپ "بھی" فیمیل رکن ہیں، خیر۔ مجھے نہیں معلوم آپ نے اسے کون سی عینک لگا کر پڑھا ہے۔ لیکن شاید وضاحت دینی بنتی ہے۔ پہلی بات کہ جملہ گفتگو نیتا محض مزاح پر مبنی ہے نا کہ مذاق پر۔ حتی الامکان کوشش ہے کہ کسی کی بھی تضحیک نہ ہو۔ جو اقتباس آپ نے اٹھائے ہیں، انہیں...
  12. حسن محمود جماعتی

    چھپکلی

    قبلہ انہوں نے "ایسی" عزت کا پوچھا تھا۔۔۔۔ واقعی؟؟
  13. حسن محمود جماعتی

    چھپکلی

    ہم ملنسار اور مہمان نواز ہیں۔ چھپکلی آئے تو اسے ویلکم کرتے ہیں۔ اسے آزادی ہے جہاں چاہے جائے۔ بس ہمیں تنگ نہ کرے۔ باقی کاکروچ، چوہا اور بچھو وغیرہ نظر آئیں تو ان کی تواضع کا جی چاہتا ہے۔۔۔۔
  14. حسن محمود جماعتی

    تعارف میں ہوں کون

    آپ کی جملہ گفتگو پہ صرف: why so serious man
  15. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    ؎ قطب پور سادات|جہانیاں ملتان حاضری کے دوران سوچا کہ رات کہاں گزاری جائے۔ اپنے اک مشفق دوست سید عبد الرؤف شاہ صاحب سے رابطہ کیا۔ معلوم پڑا شاہ جی کی آج ملتان میں ہی محفل ہے (شاہ جی پروفیشنل نعت خواں ہیں، کلاسیکل انداز میں پڑھتے ہیں)۔ شاہ جی نے بتایا کہ شام تک جب آپ حاضری سے فارغ ہوں گے تب تک میں...
  16. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    قریشی صاحب اسی سلسلہ کے گدی نشین ہیں۔ شاہ رکن عالم، بہاؤ الدین زکریا ملتانی کے پوتے ہیں۔
  17. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    شاہ جی بہت شکریہ۔ آپ جیسے بزرگوں کی دعاؤں اور صحبت کا اثر ہے۔ سدا سلامت، شاد، آباد رہیں۔ اللہ اور اس کا حبیب اپنی بارگاہ سے عطا فرمائے۔
  18. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    شکریہ بہنا۔ تصاویر اکٹھی نہیں کیں۔ یہ میرا سفر ہے جہاں جہاں جب حاضری ہوتی رہی، وہاں وہاں موقع کو محفوظ کرتے رہے۔ ملتان ایک دن میں گھوما۔۔۔ پیدل۔
  19. حسن محمود جماعتی

    مراسلہ میٹر

    بہت بہت شکریہ بھائی آپ کا۔ علمی باتیں؟؟؟ بھائی آپ نے کہاں علم دیکھ لیا۔ ہمیں تو الف، انار ب بکری صحیح سے نہیں آتا۔ دعاؤں کے لیے بہت شکریہ صاحب۔ سدا سلامت، شاد آباد رہیں۔ اللہ اور اس کا حبیب اپنی بارگاہ سے نوازیں۔
  20. حسن محمود جماعتی

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    وعلیکم السلام برادر۔ سب سے پہلے محفل پر خوش آمدید۔۔۔ لگے ہاتھ یہاں اپنا تعارف ایک نئی لڑی میں دے دیں۔ مزید اساتذہ اس پر رائے ارشاد فرمائیں گے۔ الف عین محمد ریحان قریشی
Top