نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی۔ اللہ آنے والے کو صحت و تندرستی والی اچھی زندگی عطا...

    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی۔ اللہ آنے والے کو صحت و تندرستی والی اچھی زندگی عطا فرمائے اور آپ کے حق نیک اور صالح فرمائے آمین بجاہ النبی و آلہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
  2. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    مشاہیر کا احترام ضروری ہے اور جو جتنا پہلے جا چکا ہے وہ بہتر ہے باقی وہ آگے جاچکے ان کے حالات وہ جانیں اور اللہ۔ ہم پر ان کے کام کے سبب احترام لازم ہے۔
  3. حسن محمود جماعتی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 56: وقت

    بہت بہت مبارک ہو صاحب۔ اللہ لائق نیک کرے اور آپ کے حق میں بہتر فرمائے۔
  4. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    ؎ ملتان شریف مقبرہ حضرت موسی پاک شہید رحمۃ اللہ علیہ وہاں موجود افراد سے زیادہ معلومات تو حاصل نہ ہوئیں سوائے اس کے، کہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی صاحب کے تعلق اس گدی سے ہے۔ حضرت سید ابو الفضل جمال الدین محمد یوسف شاہ گردیزی رحمۃ اللہ علیہ حضرت سید ولی محمد شاہ معروف بہ چادر...
  5. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    ؎ ملتان شریف اس سال کے آغاز میں، سفر میں میرے ہم رکاب دوست، ایک شام وارد ہوئے اور کہنے لگے، "اس ہفتے کے اختتام پہ کیا مصروفیت ہے"۔ میں نے کہا حسب سابق کچھ بھی نہیں۔ کہنے لگے" پھر ہم ملتان جا رہے ہیں"۔ وہیں کھڑے کھڑ ے طے پایا کل شام (جمعہ کی رات) کو روانگی ہے۔ یہ مکمل سفر کا مکمل منصوبہ تھا۔...
  6. حسن محمود جماعتی

    تعارف میں ہوں کون

    جی نہیں بچپن میں نہیں پڑھا تھا۔ نصرت فتح علیخاں صاحب کی قوالی میں ابھی کچھ دن پہلے سنا تھا۔۔۔۔ تحریر پھر پڑھیں۔۔۔ اور غالب سے متعلق ہماری معلومات۔۔۔۔۔۔۔نہ ہونے کے برابر۔۔۔
  7. حسن محمود جماعتی

    تعارف میں ہوں کون

    اس پر ایک کلمہ تلقین کیا گیا ہے کہ۔۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔۔۔۔۔ شعر اتنا مشکل بھی نہیں تھا۔۔ یہ وہ شعر ہے جو شاعر نے اپنے بچپن میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں لکھا تھا۔۔۔۔ لیکن ہم نے بچپن میں یہ شعر سنا اور پڑھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو یہ بھی ضروری نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آپ کو یہ شعر "اتنا" مشکل لگا...
  8. حسن محمود جماعتی

    تعارف میں ہوں کون

    یعنی ایک ایک مصرعہ دونوں حضرات کا۔۔۔
  9. حسن محمود جماعتی

    تعارف میں ہوں کون

    مخاطبین کے نام درج ہیں۔۔۔ آپ شعر پہ توجہ دیں۔۔۔
  10. حسن محمود جماعتی

    تعارف میں ہوں کون

    محمدابوعبداللہ عبدالقیوم چوہدری کیوں حضرت زاہد ہے تامل اتنا میخانے کی خیرات ہے پی لیجیے۔۔۔ ایک ہم ہیں کہ کمبخت وہ دن بھلائے نہیں بھول رہا۔۔۔۔
  11. حسن محمود جماعتی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    محمد عامر کا بیٹنگ کانفیڈنٹ قابل رشک ہے۔۔۔۔!! محنت کرتا رہا تو اچھا نام بنائے گا۔۔۔۔
  12. حسن محمود جماعتی

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    بھائی کہنے کا یہ مقصد نہیں ہے کہ ہر جگہ ہر کوئی ایسا کر رہا ہے۔ آپ بات کو فورآ سپیسیفک کر دیتے ہیں۔ میں نے جنرل سسٹم کے متعلق رائے دی ہے۔ میرے اپنے کتنے دوست دیتے ہیں اور کچھ کہیں نا کہیں سیٹ ہیں۔ میں نے اوور آل سسٹم کی بیس بیان کی ہے کہ دراصل اس کا مقصد اور بنیاد کیا ہے۔ ہارون صاحب کا ڈگری...
  13. حسن محمود جماعتی

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    این ٹی ایس محض پیسہ بنانے کا نام ہے۔ قصہ سنیے۔ ڈاکٹر ہارون جو اس ادارے کے بانی ہیں، وہ کامسیٹس کے شریک بانی اور ڈائریکٹر ایکسٹرنل کیمسز(اس پوسٹ کی آج تک سمجھ نہیں آئي) بھی ہیں۔ کامسیٹس سیمی گورنمنٹ ادارہ ہے اور جیسا کہ میں خود اس کا سٹوڈنٹ ہوں تو جو میں نے دیکھا ہے کسی بھی دوسرے ادارے کی نسبت...
  14. حسن محمود جماعتی

    یہ جو لاہور سے محبت ہے:::غزل::: ڈاکٹر فخر عباس

    یہ جو لاہور سے محبت ہے یہ کسی اور سے محبت ہے اور وہ "اور" تم نہیں شاید مجھ کو جس اور سے محبت ہے یہ ہوں میں اور یہ مری تصویر دیکھ لے غور سے محبت ہے بچپنا، کمسنی، جوانی آج تیرے ہر دور سے محبت ہے ایک تہذیب ہے مجھے مقصود مجھ کو اک دور سے محبت ہے اس کی ہر طرزمجھ کو بھاتی ہے اس کے ہر طور سے محبت ہے
  15. حسن محمود جماعتی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    یہ بات میں نے کہنی ہوتی ہے۔۔ بھول گئے ہیں آپ۔۔۔۔
  16. حسن محمود جماعتی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    ہم نے تو آغاز میں کہا تھا۔۔۔۔۔ معجزات کی دعا کریں۔۔۔ ان تلوں میں تیل۔۔۔۔۔آہو۔
  17. حسن محمود جماعتی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    بھائی ہمارے سادے کھلاڑی ہیں، گورے چکروں والا کھیل کھیل رہے ہیں۔ یہ بے ایمانی ہے ہم نہیں کھیلتے۔۔۔۔
  18. حسن محمود جماعتی

    مراسلہ میٹر

    وقت: 25 جولائی 2016، 14:55 پاکستان مراسلے: 909 24 دن 569 مراسلے 24 مراسلے فی دن
  19. حسن محمود جماعتی

    تعارف میں ہوں کون

    محفل پر خوش آمدید۔۔۔۔ اللہ کرے محفل کا وقت اچھا گزرے۔۔!!
Top