بہنا درست فرما رہی ہیں۔ پرابلم یہ ہے جس سے اظہار کرنا ہے پہلے تو اس نے کہنا ہے "بیٹا مما پاپا کہاں ہیں"۔۔ لو کر لو گل۔۔۔۔ پھر نہ ہمارے گھر والے اسے "محبت شرعی" کی اجازت دیں گے نہ ان کے۔ رہ سہہ کے معاشرہ آ گیا نا۔۔۔ لہذا ہم خاموش محبتیں کرتے جا رہے ہیں۔