لگتا ہے اندازہ درست تھا۔۔۔نظر ایسے تو دھوکا کھاتی نہیں خیر۔۔!!
خوب لکھا ہے۔ انداز بیاں بہت خوب ہے۔ بات کو چاندی ورق کی تہوں میں لپیٹ کر لکھا ہے۔ خوبصورت تحریر۔۔۔۔
گلہ تو گلہ ہے۔۔۔ کیا ضروری ہے کہ گلہ کیا جائے؟؟ کیا یہ ممکن نہیں کہ ہر گلے کی دیوار پھلانگ آگے نکل جایا جائے۔۔۔؟؟
ٹوٹی ہوئی منڈیر پہ...