؎ لاہور
یہ جو لاہور سے محبت ہے
یہ کسی اور سے محبت ہے
فیضان اولیاء، داتا کی نگری لاہور۔ یوں تو یہ شہر، بلکہ اس کا کونہ کونہ اولیاء سے بھرا پڑا ہے۔ لیکن اپنے قیام سے اب تک، صرف چند مخصوص جگہوں پر حاضری نصیب ہوئی ہے۔ اس کی ایک وجہ اپنی سستی اور کاہلی ہے اور دوسری وجہ بھی یہی ہے۔
سید ابوالحسن علی...