نہیں وہ میں نہیں لے سکتا، ٹھیکہ دینے کیلئے گورنمنٹ رشوت لیتی ہے اس کے پیسے نہیں ہیں۔
اور میں نے کب کہاں کس وقت کہا ہے کہ یہ معلومات سب کے بارے میں ہیں۔۔۔۔!!:rolleyes::rolleyes::cool:
ہمم زبردست۔ ہاں اس سلسلے کو یوں کر سکتے ہیں کہ، تصویر پوسٹ کر کے ٹاسک دیا جائے کہ اس تصویر پر کہانی لکھیں۔ پھر جو کہانی لکھے وہ اگلی تصویر اور ٹاسک دے۔۔۔۔