نایاب محترم بہت خوبصورت۔
ہادیہ رانی کو سب سے پہلے محفل پہ ویلکم بیک۔
ہادیہ رانی اسے "عشق" کہتے ہیں۔
اک میں ہوں فقط تو ہو اور عالم ھو ہو
اے حسن ازل سارے حجابات اٹھا دے۔۔۔۔
یہ کلام یعنی پوسٹ نہیں ہوا اور نہ ہی اس کا ترجمہ۔۔۔۔۔
اصل مجھے میں فارسی سمجھ تو نہیں آتی لیکن خان صاحب سے سن سن کر مزہ آتا ہے اور دل کو کیفیت بھی مل جاتی ہے۔