چھپکلی

ہادیہ

محفلین
مجھے چھپکلی سے بالکل بھی ڈر نہیں لگتا۔میرا خیال ہے جب تک وہ آپ کی طرف حملہ کرنے بڑھے گی تب تک آپ خود بھاگ جائیں گے:LOL:
بس کاکروچ سے لگتا ہے کیونکہ اس کی سپیڈ بہت زیادہ ہوتی ہے:p
 

حسن ترمذی

محفلین
نہیں آپ گھمائے بغیر مارنا.... ایسا نا ہو جوتا گھماتے گھماتے گھبرا کر خود ہی گر جائیں... :rollingonthefloor:
ہاہاہاہا
اب کمپرومائز ہوگیا ہے. جہاں چھپکلی ہوتی ہے وہاں میں نہیں جاتا.. اور جہاں میں ہوتا ہوں وہاں چھپکلی نہیں آتی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top