نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    روشِ خام پہ مردوں کی نہ جانا ہرگز - پنڈت برج ناراین چکبست لکھنوی

    لام پر زبر لگا کر اس ہندی الاصل لفظ کی ادائیگی کو زیادہ واضح کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    ہائیں! یہ خون کب ہوا ہماری تک بندی کا؟ :) :) :)
  3. ابن سعید

    آئٹم سانگ

    چاہیں تو آئیٹم سونگ کو "نغمہ معترضہ" کہہ لیں۔ اس ترکیب کی توجیہات یہ پیش کی جا سکتی ہیں کہ عموماً ایسے نغموں کا فلم کی کہانی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، بلکہ انھیں فقط برائے تفریح و تلذذ شامل کیا جاتا ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے عموماً قابل اعتراض قسم کا مواد پیش کیا جاتا ہے۔ اس ترکیب میں "قابل...
  4. ابن سعید

    یک نہ شد دو شد

    دی پروجیکٹ کارٹون یوں ہی تھوڑی نہ بنا ہے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    یک نہ شد دو شد

    حوصلہ شکنی! :) :) :)
  6. ابن سعید

    بچوں کی باتیں

    :) :) :)
  7. ابن سعید

    ایک حالیہ ورکشاپ میں ہماری پریزینٹیشن کا قصہ! :) :) :)...

    ایک حالیہ ورکشاپ میں ہماری پریزینٹیشن کا قصہ! :) :) :) http://ws-dl.blogspot.com/2017/08/2017-08-14-introducing-web-archiving.html
  8. ابن سعید

    گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

    مذکورہ زمرہ "اردو ویب پراجیکٹس > ڈیویلپمنٹ" کی ذیل میں ہے جبکہ یہ لڑی ایک خبر ہے، اردو ویب کا پروجیکٹ نہیں۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

    متعلقہ اپڈیٹ ابھی ہمارے فون تک نہیں آیا ہے اس لیے تجربہ نہیں کر سکتے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

    آج گوگل نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے 30 اضافی زبانوں میں بول کر لکھنے (ڈکٹیشن یا ٹیکسٹ ٹو اسپیچ) کی سہولت فراہم کرا دی ہے جن میں اردو کے پاکستانی و ہندوستانی لہجے بھی شامل ہیں۔ یہ سہولت کئی زبانوں میں پہلے سے ہی دستیاب تھی، البتہ ان 30 نئی زبانوں کے ساتھ ان کی مجموعی تعداد 119 ہو گئی...
  11. ابن سعید

    غلام علی راز کی باتیں لکھیں اور خط کھلا رہنے دیا

    راز کی باتیں لکھیں اور خط کھلا رہنے دیا جانے کیوں رسوائیوں کا سلسلہ رہنے دیا عمر بھر مرے ساتھ رہ کر وہ نہ سمجھا دل کی بات دو دلوں کے درمیاں اک فاصلہ رہنے دیا اپنی فطرت وہ بدل پایا نہ اس کے با وجود ختم کی رنجش مگر پھر بھی گلہ رہنے دیا میں سمجھتا تھا خوشی دے گی مجھے صابر فریب اس لیے میں نے غموں...
  12. ابن سعید

    آج جانے کی ضد نہ کرو - فیاض ہاشمی

    حکم کی تعمیل کی گئی۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    دو گانے جن کی مجھے تلاش ہے

    اول تو یہ کہ محفل میں داخلے کے لیے ای میل ضروری نہیں۔ اگر آپ کو پہلے والے اکاؤنٹ کا پاسورڈ معلوم ہے تو نام اور پاسورڈ کی مدد سے داخل ہو سکتے ہیں۔ دخول کے فارم میں "آپ کا نام یا ای میل" لکھا ہوا ملے گا۔ دوم یہ کہ پرانے کھاتے میں جو ای میل استعمال ہوا ہے وہ ابراہیم جیسا کچھ ہے۔ تیسری بات یہ کہ...
  14. ابن سعید

    تبصرہ افلاک پر بے خوف کر جاتے ہیں ہم

    یہاں "تڑپے ہیں" میں ماضی کا شائبہ ہے جو باقی کے حالیہ صیغوں کے ساتھ کچھ اچھا محسوس نہیں ہو رہا۔ ایک ممکنہ صورت کچھ یوں ہو سکتی ہے، "خود تڑپتے ہیں سو ہیں، اس کو بھی تڑپاتے ہیں ہم" :) :) :) یہاں ٹائپو سرزد ہوا لگتا ہے۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    پروگرامنگ ڈاکر - سافٹوئیر کنٹینر پلیٹفارم

    قبلہ والد صاحب کا اقبال بلند ہو! :) :) :) ہم نے حال ہی میں ایک بڑے جاوا ویب ایپلیکیشن، اوپن وے بیک، کو ڈاکرائز کیا تھا جو کہ آرکائیو کیے گئے ویب پیجیز کے ری پلے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ کافی پیچیدہ نظام ہے اور کوڈ بیس بھی کافی پرانا ہے۔ اس کی ڈاکر فائل کا مطالعہ آپ کے لیے مفید ہو سکتا ہے۔ ہم...
  16. ابن سعید

    پروگرامنگ ڈاکر - سافٹوئیر کنٹینر پلیٹفارم

    ہمارے پاس تو حسب توقع کام کر رہا ہے۔ :) :) :) $ docker container run -it --rm centos:5.11 bash [root@5c0533a82c4c /]#
  17. ابن سعید

    پروگرامنگ ڈاکر - سافٹوئیر کنٹینر پلیٹفارم

    اس سے یہ ہوگا کہ سینٹ او ایس کے 5.11 نسخے کی ڈاکر امیج آپ کی مشین کی کیش میں ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی۔ اس کے بعد مذکورہ امیج سے کنٹینر چلا کر اس کے بیش پرامپٹ سے کھیلنا چاہیں تو درج ذیل کمانڈ دیں۔ :) :) :) $ docker container run -it centos:5.11 bash اس میں i اور t کے فلیگ ہوسٹ مشین کے ٹرمنل کے ساتھ...
  18. ابن سعید

    پروگرامنگ ڈاکر - سافٹوئیر کنٹینر پلیٹفارم

    آپ غالباً ونڈوز مشین استعمال کرتے ہیں؟ ہم نے ڈاکر کو ہمیشہ لینکس مشین میں استعمال کیا ہے اس لیے اس بارے میں زیادہ کچھ بتا نہیں سکتے۔ ویسے ونڈوز اور میک کے لیے ڈاکر کے انسٹالر میں کافی کچھ اضافی ہوتا ہے مثلاً ایک ہلکی پھلکی ؛یمکس ورچؤل مشین اور گرافیکل انٹرفیس وغیرہ۔ لینکس میں نیٹیو سپورٹ کے باعث...
  19. ابن سعید

    ہم نے سرسری انداز میں ترجمہ کر کے دیکھا تو پایا کہ گوگل ٹرانسلیٹ اس متن پر کافی اچھا نتیجہ پیش...

    ہم نے سرسری انداز میں ترجمہ کر کے دیکھا تو پایا کہ گوگل ٹرانسلیٹ اس متن پر کافی اچھا نتیجہ پیش کر رہا ہے۔ البتہ جو مواد تصویری صورت میں موجود ہے اسے غالباً گوگل ڈاکس کے او سی آر کی مدد سے پہلے متن میں تبدیل کرنا ہوگا۔
Top